سوال: اللہ جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب پلائے گا،جب کے اللہ ہر عیب سے پاک ہے تو جنت میں اپنے ہاتھوں سے شراب کیسے پلائے گا؟ یہ عقیدہ رکھنا صحیح ہے؟ جواب: آپ نے سوال میں جو یہ کہاہے کہ” اللہ تعالیٰ اپنے ہاتھ سے پلائے گا "اس بارے …
Read More »ایمان و کفر سے متعلق احکام
ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا
سوال: ہم کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں،لیکن کسی نے یہ کہہ دیاکہ ہم اللہ تعالیٰ کی پوجا کرتے ہیں تو کیا حکم ہے؟ جواب:اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے لفظ پوجاکااستعمال جائزتوہے لیکن بعض علماء اس سے منع کرتے ہیں لہذااس کی جگہ عبادت کالفظ …
Read More »بھار ت ماتا کی جے بولنا کیسا ہے؟
سوال: بھار ت ماتا کی جے بولنا کیسا ہے؟ جواب: بھار ت ماتا کی جے بولنا کفر ہے۔ (دعوت اسلامی) مغرب کی اذان شروع ہوتے ہی ،مغرب کی نماز پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
Read More »جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
سوال: جو یہ کہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار ظاہر ی آنکھوں سے نہیں کیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ جواب:جمہور اہلسنت کا مذہب یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالیٰ کا دیدار سر کی انکھو …
Read More »ہندوکوسلام کرناکیساہے؟
سوال: ہندوکوسلام کرناکیساہے؟ جواب: ابتداء بالسلام یعنی ان کوسلام کرنے میں پہل کرناتوناجائزہے لیکن اگرخوفِ فتنہ وغیرہ کوئی عذرہوتوسلام کرسکتے ہیں اوراس میں بھی فرشتوں پرسلام کی نیت کی جائے گی۔ یونہی کافروبدمذہب اگرسلام کرے تواس کاجواب دیناضروری نہیں،البتہ جواب نہ دینے میں اگرکسی فتنہ کا خوف ہوتو جواب میں …
Read More »اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟
سوال: اگر کوئی کافر مسلمان کے حق میں دعا کرے تو کیا آمین کہہ سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں کافرکی دعا میں کوئی شرکیہ اور ناجائز الفاظ نہ تھے تو آمین کہنے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالیٰ کا غلام کہنا کیسا ہے؟ جواب:غلام کے معنی جہاں بندے کے ہیں ،وہاں اس کے معنی زرخرید نوکرکے بھی ہیں،لہذا یہ لفظ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال کرناشرعاً درست نہیں بلکہ یہاں یوں کہا جائے کہ …
Read More »مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کا کفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگر مجبوری ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟
Read More »کیا معراج کی رات حضور نے غوث پاک کے کندھوں پر سفر کیا
سوال: بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ معراج کی رات جب آخر میں حضرت جبرائیل علیہ السلام نے عرض کی اب میں آگے نہیں جاسکتا ،تو وہاں ایک نوجوان کھڑا تھا جس کے کندھوں پر سوار ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچے …
Read More »کافر کو کافر کہنا چاہئے یا غیر مسلم کہنا چاہئے؟
سوال: کافر کو کافر کہنا چاہئے یا غیر مسلم کہنا چاہئے؟ جواب:کافرکو کافر ہی کہنا چاہئے ،کافر اور غیرمسلم دونوں کا ایک ہی معنی ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟
Read More »