سوال: کیایہ حدیث درست ہے کہ جس نے میری حدیث آگے نہ پہنچائی اس کا چہرہ بے نور ہو جائے ؟ جواب:ایسی حدیث تو نظر سے نہیں گزری،البتہ ایک حدیث کہ جس میں فرمایا : اللہ تعالٰی اس بندے کو سرسبز کرے جس نے میری حدیث سن کریاد کی اور …
Read More »حلا ول حرام
کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب: کریڈٹ کارڈبنوانا جائز نہیں کہ مقررہ وقت پر رقم بینک کو نہ دے سکے تو پھر سود لاگو ہو جاتا ہے اور اگر کوئی یہ گمان کرے کہ میں سود لازم ہونے سے پہلے ہی رقم لوٹادوں گا تب بھی سودی …
Read More »دعوت اسلامی میں غلام رسول وغیرہ کے کارٹون بنائے جاتے ہیں کیا یہ بناناجائز ہے؟
سوال: دعوت اسلامی میں غلام رسول وغیرہ کے کارٹون بنائے جاتے ہیں کیا یہ بناناجائز ہے؟ جواب:دعوت اسلامی میں جو کارٹون بنائے جاتے ہیں یہ تصویر نہیں اور یہ کارٹون گناہ سے خالی ہوتے ہیں ،لہذامدنی چینل میں چلنے والے کارٹون بنانا ،دیکھنا ،سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو …
Read More »روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟
سوال: روٹی پکانے والا لوگوں سے آٹا لیتا ہے اور آٹا ملا دیتا ہے کہتا ہے کہ ایک کلو میں 20روٹیاں بنتی ہیں،آپ کو 20روٹیاں دے دی ہیں ،کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب:روٹی پکانے والے کو ایک کا آٹا دوسرے کے ساتھ ملانے کی اجازت نہیں ،جس نے جو …
Read More »کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟
سوال: کام کرتے کرتے مدنی مذاکرہ دیکھ سکتے ہیں ؟ جواب:مدنی مذاکرے میں قرآن و حدیث و علم دین کا بیان ہوتا ہے ،قرآن و حدیث و علم دین کی گفتگو کو توجہ کے ساتھ سننا ضروری ہے اورکام کاج کرنے کے دوران مدنی مذاکرہ سننے میں مدنی مذاکرے کی …
Read More »یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کمانا کیسا ہے؟
سوال: یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کمانا کیسا ہے؟ جواب:یوٹیوب چینل بنا کر پیسے کماناکثیروجویات کی بناء پرممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے کی نوکری کرنا کیسا ہے؟
سوال: مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے کی نوکری کرنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کو شراب بنانے اور بیچنے کی نوکری کرنا ناجائز وگناہ ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »مرد کا اپنے عضو خاص پر زیتون کا تیل لگانا جائز ہے؟
سوال: مرد کا اپنے عضو خاص پر زیتون کا تیل لگانا جائز ہے؟ جواب: جائز نیت سے جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »کیا دوائی کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال: کیا دوائی کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: دوائی کھانا جائز کام ہے اور ہر جائز کام کی ابتداءبسم اللہ پڑھ کر کرنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »جسم پر مشین سے ٹیٹو گدوانا کیسا ہے؟
سوال: جسم پر مشین سے ٹیٹو گدوانا کیسا ہے؟ جواب:جسم پر مشین سے ٹیٹو گدوانا ناجائز و حرام ،اورمثلہ کے حکم میں ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »