سوال: دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟ جواب: مسلمان مریض کو خون کی اشدضرورت ہوتو اسے خون دینا جائز ہے لیکن اس کے لئے کسی مسلمان شخص کے …
Read More »حلا ول حرام
مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگرآپ کی مرادمنت مان کربال مونڈواناہے توشریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں مسلمانوں کوایسی منتوں سے بچنا چاہئے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔
سوال: 13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔ جواب:میت کے اولیائ سے معلوم کرلیں ورنہ سورت فاتحہ کودعاکی نیت سے پڑھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »ٹائی لگانا کیسا ہے؟
سوال: ٹائی لگانا کیسا ہے؟ .جواب: ٹائی لگانا جائز تو ہے البتہ بچنا بہتر ہے۔ (دعوت اسلامی) کافر اور مسلمان کو بھائی بھائی سمجھنا کیسا
Read More »سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟
سوال: سڑک سے رقم اٹھا لی اب کیا کرے؟ جواب: راستے میں گراہوامال ملے تواسے لقطہ کہتے ہیں اورلقطہ کامال اٹھانے کاحکم یہ ہے کہ اگریہ خیال ہوکہ ميں اس کے مالک کوتلاش کرکے دیدوں گاتواُٹھا لینا مستحب ہے اوراگر اندیشہ ہوکہ شاید ميں خود ہی رکھ لوں اورمالک کونہ …
Read More »بینک میں اتنی رقم ہو کہ جو نصاب کو پہنچے یا اتنی پراپرٹی ہو کہ جو نصاب کو پہنچے ،لیکن ہاتھ میں رقم نہ ہو زکوٰ ۃ دینے کے لئے تو کیا کرے؟
سوال: بینک میں اتنی رقم ہو کہ جو نصاب کو پہنچے یا اتنی پراپرٹی ہو کہ جو نصاب کو پہنچے ،لیکن ہاتھ میں رقم نہ ہو زکوٰ ۃ دینے کے لئے تو کیا کرے؟ جواب:بینک میں موجود رقم پر زکوۃ لازم ہو گئی ہے تو اس رقم پر جتنی زکوۃ …
Read More »حیض کی حالت میں اللہ ربی لاشریک لہ اور یا حسیب الوکیل پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: حیض کی حالت میں اللہ ربی لاشریک لہ اور یا حسیب الوکیل پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: جی پڑھ سکتی ہیں ۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »عمامے کا ایک گز کتنا ہوتا ہے؟
سوال: عمامے کا ایک گز کتنا ہوتا ہے؟ جواب: عمامے کا ایک گز 3 فٹ کا ہوتا ہے۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »جرسی گائے جو دیسی گائے نہیں ہوتی اس کے دودھ کے بارے کیا حکم ہے؟
سوال: جرسی گائے جو دیسی گائے نہیں ہوتی اس کے دودھ کے بارے کیا حکم ہے؟ جواب:جرسی گائے یہ گائے کی نسلوں میں سے ایک نسل ہے جس کا دودھ پینا جائز ہے ۔ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
Read More »کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا
سوال: کھانا کھانے کے بعد بغیر کلی کے ذکر کرنا کیسا جواب:کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر ،اذکارکر ناجائز ہے،البتہ ادب یہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر کیا جائ (دعوت اسلامی) غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ ے۔
Read More »