حلا ول حرام

مرد کا نامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کوپڑھانا کیسا ہے؟

سوال: مرد کانامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کوپڑھانا کیسا ہے؟ جواب: مرد کانامحرم بالغہ بے پردہ لڑکیوں کوپڑھانا،ناجائز و گناہ ہے۔ دعائے قنوت ملانا بھول گیا اور رکوع میں یاد آیا تو کیا کریں؟ (دوعت سلامی)

Read More »

غیر مسلم جو چکن پر تکبیر نہیں پڑھتے ان سے چکن خرید کر کھانا کیسا ہے؟

سوال: غیر مسلم جو چکن پر تکبیر نہیں پڑھتے ان سے چکن خرید کر کھانا کیسا ہے؟ جواب:کسی بھی ہندو ،مشرک ،ملحد کے ہاتھ کا ذبیحہ مسلمان کے لئے کھانا حلال نہیں  ،یونہی  اہل کتاب( یعنی وہ  عیسائی و یہودی )میں سے ان لوگوں کا ذبیحہ حرام ہے جو دہریے …

Read More »

اضافی کھانا پھینکنا کیسا؟

سوال:جہاں میں کام کرتا ہو ں وہاں ایک کمپنی کی کنٹین ہے ،جب کنٹین کا ٹائم ختم ہوجاتا ہے توبعض اوقات وہ  کھانا پھینک دیتے ہیں بعض د فعہ بیچ دیتے ہیں تو اس کنٹین سے کھانا کھانا کیسا ہے؟ جواب: کنٹین سے رقم ادا کر کے یا مالک کی …

Read More »

جب اس بات پر ایمان ہے کہ رزق ملے گا، تو رزق کی تلاش کرنا کیوں ضروری ہے؟

سوال: جب اس بات پر ایمان ہے کہ رزق ملے گا، تو رزق کی تلاش کرنا کیوں ضروری ہے؟ جواب: رزق حلال کی طلب ،اللہ تعالیٰ  پر توکل کےمنافی نہیں کہ اسباب کا چھوڑ دینا توکل نہیں بلکہ توکل یہ  ہے کہ اسباب اختیار کر نے کے بعد  اس کا …

Read More »

عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟

سوال: عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کے جواز میں علما ء کے اقوال مختلف ہیں ۔اصل راجح قول کے مطابق تو جواز ہے لیکن حالاتِ زمانہ کے پیش ِ نظر علماء نے یہ فرمایا کہ اَسلم یعنی سلامتی والی راہ یہ ہے …

Read More »

مقدس ااوراق کو کہاں دفن کریں

سوال: میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔ جواب: آپ ان مقدس اوراق کو قبرستان …

Read More »

ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے

سوال: Kya mehndi (henna) laga kar wudu karne se. Kya wudu hojayyegi جواب: ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم (تہ)جلد پر رہ جاتا ہے اس جرم کو اتارے بغیر وضو نہیں ہوگا،لہذااسے اتارنافرض ہوگا،ہاں اگرلگ گئی اور اب اسے چھڑانے میں ضررواذیت ہوتو معاف ہے ،ا …

Read More »

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

سوال:  Kya syed gair e syed ka mureed ban sakta hai?? Thode examples bhi de dijiye. جواب: سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے، بشرطیکہ وہ پیرپیری کی چاروں شرائط( (۱)صحیح العقیدہ سنی ہو (۲)عالم ہو(۳)فاسق معلن(علانیہ گناہ کرنے والا) نہ ہو (۴)اس کا سلسلہ حضور صلی اللہ …

Read More »