سوال: اگر کو ایسا مسئلہ ہو کہ اس کا وضو نہیں رہتا توکیا وہ وضو کر کے قرآن پاک کو ہاتھ لگا کر پڑھ سکتی ہے؟ جواب:بغیر وضو کے قرآن پاک کو چھونا جائز نہیں ،البتہ اگر عذر کی حالت یہ ہے کہ وہ شخص نماز کا وقت شروع ہونے …
Read More »وضو کے مسائل
اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیاوضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا
سوال: اگر کسی کو لیکوریا کی بیماری ہو تو کیا وضو ٹوٹ جائے گا ،اور جس جگہ وہ لگے تو کیا اس حصے کو ناپاک کر دے گا جواب:سفید لیکوریا کی بیماری جسے لاحق ہے اسے چاہئے کہ اولا اپنے ڈاکٹر سے مشورہ کرے کہ اس کو یہ مرض کس …
Read More »داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟
سوال: داڑھی میں تیل لگا ہو تو کیا وضو کرنے سے وضو ہو جائے گا؟ جواب: داڑھی میں تیل لگا ہو تو اس سے وضو ہو جائے گا کہ تیل پانی کو جلد تک پہنچنے سے روکنے والا نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟
سوال: کیا ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو توٹ جائے گا ؟ جواب: ایسی ویڈیو یا فلم جو میوزک ،نامحرم بے پردہ عورتوں پر مشتمل ہو اسے دیکھناسخت ناجائز و گناہ ہے ، اس سے توبہ کرنا لازم ہے، ویڈیو یا فلم دیکھنے سے وضو اگرچہ نہیں ٹوٹتا،لیکن کر لینا …
Read More »کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں
سوال: کھانے کے وضو میں منہ کا اگلا حصہ کسے کہتے ہیں ،یا منہ سے مراد ویسے ہے جیسے پورا منہ نماز کے وضو میں دھویا جاتا ہے؟ جواب:کھانے کے وضو میں منہ سے مراد ہونٹ اور اس کے باہر قریبی حصہ ہے،نماز کے وضو کی طرح منہ سمیت پورا …
Read More »ٹینکی میں دھوپ کی وجہ سے پانی گرم ہو تو اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟
سوال: ٹینکی میں دھوپ کی وجہ سے پانی گرم ہو تو اس سے وضو کرنا کیسا ہے؟ جواب: جوپانی سونے چاندی کے سواکسی اوردھات کے برتن یاٹنکیوں میں سورج کے ذریعے یعنی دھوپ سے گرم ہوجائے تووہ جب تک گرم ہے،نہانے اوروضووغسل کے لیے استعمال کرنامکروہ ہے جب تک ٹھنڈانہ …
Read More »کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟
سوال: کیا الٹا لیٹنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے جبکہ ابھی سوئے نہیں صرف لیٹے ہیں ؟ جواب:بغیر سوئے الٹے لیٹنے سے وضو نہیں ٹوٹتا،البتہ عذر شرعی کے بغیر الٹالیٹنا مناسب نہیں ،اس سے بچنا چاہیئےکہ حدیث میں فرمایاکہ یہ جہنمیوں کاطریقہ ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا …
Read More »وضو کے بعد استعمال ہونے والے رومال جو کسی نے استعمال کئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں ،وہ پڑے پڑے خراب ہو جائیں گے،تو کیا اسے بیچ کراس کا پیسا استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ؟
سوال: وضو کے بعد استعمال ہونے والے رومال جو کسی نے استعمال کئے ہیں وہ بہت زیادہ ہیں ،وہ پڑے پڑے خراب ہو جائیں گے،تو کیا اسے بیچ کراس کا پیسا استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب:اس بات کی وضاحت کریں کہ یہ رومال مسجدکے چندے سے خریدے …
Read More »بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: بخار کی وجہ سے آنکھوں سے پانی آجائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: بخار کی وجہ سے آنکھوں میں آنے والے پانی سے وضو نہیں ٹوٹتا ،کیونکہ یہ پانی ناپاک نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال: حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب:وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ (دعوت اسلامی) ہجڑے کو زکوٰ ۃ کی رقم دینا کیسا ہے؟
Read More »