سوال و جواب

موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟

سوال: موبائل میں قرآن کی ایپلیکیشن ہوتی ہے کیا اسے نیچے کی جیب میں رکھ سکتے ہیں ؟ جواب: جی رکھ سکتے ہیں جبکہ قرآن پاک موبائل پر کھلا ہوا نہ ہو۔ (دعوت اسلامی) کیا اسلامی بہن کا کار چلانا جائز ہے؟

Read More »

کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟ جبکہ اس شخص کی ملکیت میں سونے کے علاوہ اور کچھ بھی نہ ہو ؟؟  رہنمائی فرمادیں۔ جواب: پوچھی گئی صورت میں اگر اس شخص کی ملکیت میں اموالِ زکوٰۃ …

Read More »

قرآن پاک پڑھتے ہوئے اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟

سوال: قرآن پاک پڑھتے ہوئے  اگر آیت کے ختم ہونے یا بغیر کسی وقفہ کے سانس  کے ٹوٹنے کی وجہ سے رک جائیں تو پیچھے سے لفظ ملا کر پڑھتے ہیں ،تو کیانماز میں بھی اسی طرح پڑھا جائے گا؟ جواب:قرآن پاک  کی تلاوت نماز سے باہر ہو یا نماز …

Read More »

کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟

سوال: کیا جھینگا یا کیکڑا کھاناجائز ہے؟ جواب:کیکڑا کھانا حرام ہےاورمچھلی کے سواتمام دریائی جانور کھانے مطلقاً حرام ہیں البتہ جھینگے کے بارے میں اختلاف ہے بعض کے نزدیک یہ مچھلی ہے اور بعض کے نزدیک مچھلی کے علاوہ کوئی دوسرا دریائی جانورہے۔ مگر صحیح ترین قول یہی ہے کہ …

Read More »

ماں باپ کا ادب

سوال:میرے شوہر نے میرے سامنے کہا کہ اگر ماں اور بیوی کی لڑائی ہو جائے تو ماں کو منا لینا چاہئے  کہ ماں ناراض  ہو جائے تو اچھی بات نہیں ،اور اگر بیوی ناراض  ہو جائے تو  بیوی کو بندہ پھر منا لیتا ہے تو مجھےیہ بات اچھی نہیں لگی …

Read More »

صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟

سوال: صوفہ خراب ہونے پرکسٹمر کوکہاجائے کہ  اس کافوم نیاپڑے گا،لیکن  پرانا فوم جو چل جائے وہ لگا دیتے ہیں،توکیا ایسا کرنا جائز ہے؟ جواب:کسٹمر کو نیا فوم  بتا  کر پرانا فوم لگا دینا  جھوٹ اوردھوکہ دینا ہے جوکہ سخت ناجائزو حرام  اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا …

Read More »

تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟

سوال: تین طلاقوں کی عدت ختم کئے بغیرکیاعورت عدت میں ہی دوسرا نکاح کرسکتی ہے؟ جواب: عدت گزرنے سے پہلے عورت کوآگے نکاح کرناناجائزوممنوع،حرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »

اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔

سوال: اگر عصرکی نمازپڑھ رہے ہوں اورابھی 2 ہی رکعت اداکی تھیں کہ مغرب کاوقت شروع ہوگیا۔توایسے میں عصر کی نمازکاکیاحکم ہوگا۔ جواب:عصرکی نماز وقت میں شروع کی اوراس دوران مغرب کی نماز کاوقت شروع ہو جائے  ،تو نمازکوجاری  رکھتے ہوئے مکمل کیاجائے یہ نمازادا ہی کہلائے گی ۔ (دعوت …

Read More »