سوال و جواب

قرآن وحدیث کے علاوہ اسلامی کتب پڑھنے کے لئے کیا وضو ضروری ہے؟

سوال: قرآن وحدیث کے علاوہ اسلامی کتب پڑھنے کے لئے کیا وضو ضروری ہے؟ جواب:قرآن پاک یاقرآن پاک کی کسی آیت کوچھونے کے لئے وضوکرناضروری ہے،اس کے علاوہ دینی کتابیں جیسے: تفسیر ،حدیث اور فقہ میں جہاں آیت لکھی ہوئی ہو،خاص اس جگہ کا چھونا بھی حرام ہے ،اس کے …

Read More »

میں کھاتے پیتے گھرکاہوں،میرے بیٹے بھی کماتے ہیں،یعنی گزارااچھا ہے،میں اسکول چلاتاہوں،لیکن مجھ پر اسکول کے حوالے سے پریشانی چل رہی ہے،مجھ پر کافی قرض ہوچکاہے،توکیامیں زکوٰۃ لے سکتا ہوں؟

سوال: میں کھاتے پیتے گھرکاہوں،میرے بیٹے بھی کماتے ہیں،یعنی گزارااچھا ہے،میں اسکول چلاتاہوں،لیکن مجھ پر  اسکول کے حوالے سے پریشانی چل رہی ہے،مجھ پر کافی قرض ہوچکاہے،توکیامیں زکوٰۃ لے سکتا ہوں؟ جواب:زکوٰۃ صرف مستحق زکوٰۃ(یعنی جس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ سے زائد 52.5 تولہ چاندی یااتنی مالیت کاحاجت اصلیہ …

Read More »

جب کسی کا انتقال ہو جائے ،تو لوگ اس کے ورثاء کے پاس پہلی عید کو جاتے ہیں اور سوگ کرتے ہیں اور غم تازہ کرتے ہیں،توایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟

سوال: جب کسی کا انتقال ہو جائے ،تو لوگ اس کے ورثاء کے پاس پہلی عید کو جاتے ہیں اور سوگ کرتے ہیں اور غم تازہ کرتے ہیں،توایسا کرنا شرعاً کیسا ہے؟ جواب:کسی بھی مسلمان کے انتقال پر 3دن سے زائد سوگ کرنا شرعاً جائز نہیں ،لہذا انتقال کے 3دن …

Read More »

یورپ میں مورگیج پر گھر لینا کیسا ہے؟

سوال: یورپ میں مورگیج پر گھر لینا کیسا ہے؟ جواب: کفار کا ایسا بینک کہ جس میں مسلمان کا کوئی شئیر نہ ہواس بینک سے رہائش کے لئے ایک گھر بنانے کے لئے قرض لینے کی شرعا اجازت ہے۔ البتہ ایسا بینک جس میں کسی مسلمان کا شئیرہے اس بینک …

Read More »

زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟

سوال: زید کی والدہ عبادت گزار تھی ،انہوں نے ایک بار کفریہ کلمات کہے تھے،جس کا انہیں علم نہیں تھا  والدہ عموماً کہا کرتی تھی کہ یااللہ میرے سارے گناہ معاف کردے تو اب یہ فوت ہوچکے ہیں ،تو ان کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے ہیں ؟ جواب:پوچھی گئی …

Read More »

فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟

سوال: فجراورعصرکے بعدقضا نماز پڑھناکیساہے؟ جواب:فجروعصر کے بعدمکروہ وقت سے پہلے قضا نماز پڑھنا جائز ہے ،لیکن یہ قضا نماز  کسی کے سامنے نہ پڑھی جائے،کیونکہ بلا عذرشرعی نمازقضاکردیناگناہ ہے اورگناہ کا اظہار بھی گناہ ہے،لہذا اگر ان اوقات میں پڑھنا چاہیں، تو تنہائی میں پڑھیں کہ کسی  پر نماز …

Read More »

عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو کیا اس کپڑے سے گھر کی صفائی وغیرہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:عمامہ بوسیدہ ہو جائے تو ادب یہ ہے کہ  اس سے صفائی ستھرائی والا کام نہ کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

Read More »

چمڑے کی بیلٹ پہننا جس کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

سوال: چمڑے کی بیلٹ پہننا جس  کو باندھنے کے لئے لوہے کا کنڈا لگا ہوتا ہے ،اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ایسی بیلٹ جسے باندھنے کے لئے کسی دھات کا کنڈا لگایا جاتا ہے ،اسے پہننا اور پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) آن لائن تجدید …

Read More »

آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟

سوال: آن لائن تجدید نکاح کیسے کروں؟ جواب:ٹیلی فون اورانٹر نیٹ پرنکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کاایک مجلس میں ہوناضروری ہے لہٰذا ٹیلی فون یا انٹر نیٹ پر نکاح کرنے میں ایجاب و قبول کا  ایک مجلس میں نہ ہونے کی وجہ سے …

Read More »