سوال: درود پاک کی بجائے s,a,wلکھنا کیسا ہے؟ جواب: حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کے اسم کریم پر درود پاک کی جگہ s.a.w،ص ، صلم یا صلعم لکھنا ناجائز و گناہ ہے۔
Read More »سوال و جواب
گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟
سوال: گناہوں سے توبہ کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب: توبہ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ جوگناہ ہواخاص اُس گناہ کا ذِکْر کرکے دل کی بَیزاری اور آئندہ اُس سے بچنے کا عہدکرکے توبہ کرے۔مَثَلاً جھوٹ بولا ،تو بارگاہِ خُداوندی عَزَّوَجَلَّ میں عرض کرے، یا اللہ!عَزَّوَجَلَّ میں نے جویہ …
Read More »جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟
سوال: جس گھرمیں غیرقانونی سوئی گیس پرکھانا پکایا جاتا ہواُن کے گھر سے کھانا آئے،تو یہ کھانا کھانا حلال ہے یا حرام؟ جواب:پوچھی گئی صورت میں اس گھر سے آنے والا کھانا تو حلال ہی ہے.
Read More »فرض الاعادہ اور واجب الاعادہ نماز میں کیا فرق ہے؟
فرض الاعادہ کامعنی یہ ہے کہ:” جس کا اعادہ(دوبارہ پڑھانا) فرض ہو۔” اور واجب الاعادہ کا معنی یہ ہے کہ:” جس کااعادہ(دوبارہ پڑھنا) واجب ہو۔” بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ عام طور پر فرض الاعادہ نماز ، اس نماز کے لئے بولا جاتا ہے، …
Read More »سترہ کے بغیر نمازی کے آگے سے گزرنے کی صورت
سوال: کیا سترہ کے بغیر، نمازی کے آگے سے گزرنے کی کوئی صورت ہے؟ جواب: اگر نمازی مکان یا مسجدِ صغیر(یعنی چھوٹی مسجد اور آج کل کی عام مساجد،کہ مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں)میں نماز پڑھ رہا ہوتو ایسی صورت میں دیوارِقبلہ تک بغیر سُترہ کے اُس نمازی کے آگے سے گزرنا ہرگز جائز نہیں، …
Read More »دستانے ( Gloves) پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ سردی کی وجہ سے دستانے پہن کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ پاک دستانے پہن کر نماز پڑھنا بلا شبہ جائز ہے،کیونکہ نماز میں ہاتھ ننگے …
Read More »غلط قراءت والے کے پیچھے نماز کا کیاحکم ہے؟
سوال: جس کی قراءت درست نہ ہو حروف کا آپس میں کوئی فرق نہ رہے تو ایسے شخص کے پیچھے نماز کیا ہوجائے گی؟ جواب: نماز میں قراء ت کرتے ہوئے مخارج کا خیال رکھنا ضروری ہے ،کہ قرا ءت اس کا نام ہے کہ تمام حروف مخارج سے ادا کئے …
Read More »ارویٰ نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: ارویٰ نام رکھنا کیسا ہے؟ جواب: ارویٰ نام رکھنا جائز ہے۔
Read More »طلبہ کا مسجد میں کتابیں رکھنا کیسا
سوال: طلبہ کتابیں اپنے بیگ میں رکھ کربیگ کو مسجد کے فرش پر رکھ دیتے ہیں اور کچھ طلبہ لکڑی کا جو منبربنا ہوا ہوت اہے اس کے اندر بھی رکھتے ہیں اور طلبہ اپنی کتابیں مستقل رکھتے ہیں صرف پڑھنے کے لئے لے جاتے ہیں۔ جوکتابیں مسجدمیں رکھتے ہیں …
Read More »مٹی کابرتن ٹوٹ جائے تو کیا اسے ڈسٹ بن میں پھینک سکتے ہیں؟
سوال: مٹی کابرتن ٹوٹ جائے تو کیا اسے ڈسٹ بن میں پھینک سکتے ہیں؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں برتن ٹوٹ کر اگر ضائع ہو جائے تواسے ڈسٹ بن میں پھینکنے میں شرعاًکوئی حرج نہیں۔
Read More »