| سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مغرب کی نماز کے بعددو سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گایادو سنتوں کے بعد الگ سے 6نفل پڑھنے ہو گے؟ |
| جواب: مغرب کی نماز کے بعد 2سنتیں اور 4نفل پڑھنے سے صلوۃ الاوابین والا مستحب ادا ہوجائے گا۔ |
|
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم قضا نماز کے ہوتے ہوئے نوافل پڑھنے کا حکم |