Tag Archives: اناج کا فطرہ ادا کرنا کیسا

زکوۃ کی کی ادائیگی میں رقم کے بجائے اناج خرید کر دینا

سوال:  زکوۃ کی ادائیگی کے لئےشرعی فقیر کو رقم دینے کے بجائے اناج خرید کر  دے سکتے ہیں یا نہیں؟ جواب:   زکوۃ کی ادائیگی میں رقم دینا ضروری نہیں، بلکہ  اناج بھی بطورِ زکوۃ، مستحقِ زکوٰۃ کو دے سکتے ہیں ، البتہ یہ یاد رہے کہ جو چیز (مثلاً: اناج  وغیرہ)   زکوۃ میں دی …

Read More »