Tag Archives: قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ فاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:   مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم ہوگا ،اگر وہ نہیں کیا تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔(یعنی فرض اداہوگیا،واجب چھوٹنے کے باعث اس کادوبارہ پڑھناواجب …

Read More »