Tag Archives: darulfikar.com

سجدہ سہو واجب نہ ہو،اس کے باوجود سجدہ سہو کرنا

سوال:   کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر نماز میں سجدہ سہو واجب نہ تھا  لیکن بھول کر سجدہ سہو کرلیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟ جواب:     بلاحاجت سجدہ سہو کرنا، ممنوع ہے،البتہ نماز ہوجائے گی۔ ہاں اگر امام نے ایسا کیا اور …

Read More »

بھول کر قعدہ اولی پر سلام پھیردیا تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال:  مغرب کی نماز ميں  قعدہ اولی  ميں بھولے سے سلام پھير ديا تو کيا اب نماز دوبارہ پڑھنی ہو گی يا ايک رکعت ملا کر آخری ميں سجدہ سہو سے نماز درست  ہو جائے گی؟   جواب:   اگر  اس شخص نے سلام پھيرنے کے بعد کوئی منافی نماز کام مثلاً کھانا،پينا،کلام کرنا  يا مسجد …

Read More »

قعدہ اخیرہ میں التحیات کی جگہ سورہ فاتحہ پڑھ لی تو نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال: اگر منفرد نے بھولے سے قعدہ اخیرہ میں التحیات کی بجائے سورۃ فاتحہ پڑھ لی ،یادآنےپر التحیات پڑھی،تونماز کا کیا حکم ہو گا؟ جواب:   مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم ہوگا ،اگر وہ نہیں کیا تو نماز واجب الاعادہ ہوگی ۔(یعنی فرض اداہوگیا،واجب چھوٹنے کے باعث اس کادوبارہ پڑھناواجب …

Read More »

وتر کی تیسری رکعت میں دعائے قنوت یا سورت پڑھنا بھول جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگرکوئی  وتر کی نماز اداکرتے وقت تیسری رکعت میں سورت ملاکررکوع میں چلا گیا یا سورت بھی نہ ملائی اور رکوع میں چلا گیا تو کیاوہ واپس کھڑے ہوکر سورت یا دعائے قنوت ملاسکتاہے؟   جواب:   اگرکسی نے  وتر کی تیسری رکعت میں فاتحہ اوردوسری سورت پڑھ لی مگر دعائے قنوت …

Read More »

قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد کوئی بھولے سے کھڑا ہوجائے تو کیا حکم ہے؟

سوال: اگر کوئی دورکعت والی فرض نمازمیں قعدہ کرنےکےبعدبھولےسےتیسری رکعت  کےلئے کھڑاہوجائے تواسے کیا کرناچاہئے ؟   جواب:   اگر کوئی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد نمازِ فجر میں تیسری کےلیے، مغرب میں چوتھی کےلیے یا ظہر، عصر اور عشاء کی نماز میں پانچویں کے لیے کھڑا ہو جائے، تو اسے حکم …

Read More »

وتر کی تیسری رکعت میں قعدہ کرکے کھڑے ہوجائے تو نماز کا کیا حکم ہے؟

  اگرکوئی وترکی تیسری رکعت پرقعدہ کرکےبھولےسےچوتھی رکعت کے لئےکھڑاہوجائےتواسے کیا کرناچاہئے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    اگر کوئی شخص وتر کی تیسری رکعت پر قعدہ  کرکے چوتھی رکعت کےلئے کھڑا ہوجائے تو اسے حکم ہے کہ وہ واپس لوٹ کر سجدہ سہو کرلے اور …

Read More »

رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہنا؟

سوال:  اگر سمع اللہ لمن حمدہ کی جگہ اللہ اکبر کہہ دیا تو کیا سجدہ سہو واجب ہو گا؟   جواب:   رکوع سے اٹھتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ کہا جائے، لیکن اگر کسی نے غلطی سے اللہ اکبر کہہ دیا تو بھی اس کی نماز ہو جائے گی اور …

Read More »

نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال:  قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟ جواب:   قرآن پاک  میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ نہ کیاتواس سے نمازمیں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو بھی …

Read More »

نماز میں صرف دل میں قراءت کرنا

  نمازمیں منہ بندکرکےصرف دل میں ہی قراءت کرنےسےنمازہوجائےگی یانہیں؟یا کتنی آواز میں پڑھنا ہوگا؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ    قراءت نماز کا فرض ہے ، اس فرض کےلئےزبان سےحروف کی صحیح ادائیگی کے ساتھ ساتھ اتنی آواز کا ہونا ضروری ہے کہ کسی  مانع سماعت(مثلاشوروغل وغیرہ) کےنہ پائے جانے کی صورت میں ،پڑھنےوالا خودوہ آواز سن سکے،اس سےکم آوازسے قراءت کرنےیا صرف دل میں  قراءت کرنے سے کہ آوازبالکل ہی نہ پیداہو، یہ فرض ادانہیں ہوگا،لہذانمازبھی نہیں ہوگی۔ہاں یہ بات یادرہے کہ مقتدی امام کے پیچھے قراءت نہیں کرے گا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی)

Read More »

نماز میں قراءت کرتے وقت سکتہ کرنا بھول گئے تو کیا حکم ہے؟

سوال: قرآن پاک میں جہاں سکتہ کرنالازم تھا،لیکن نماز میں بھولے سے نہ کیاتوکیااس وجہ سے بھی سجدہ سہو کرنا لازم ہے؟ جواب:   قرآن پاک  میں جہاں سکتہ کرنالازم ہو،وہاں سکتہ کیاجائے،لیکن اگرکسی نے نمازمیں اس مقام پرسکتہ نہ کیاتواس سے نماز میں کوئی حرج واقع نہیں ہوگا،لہذااس سے سجدہ سہو …

Read More »