سوال: کھانا بنانے والا روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھ کر تھوک دیتا اور کلی کر لیتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب: روزہ دار کو بلاعذر کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے اور عذر ہو، تو حرج نہیں۔ چکھنے سے مراد یہ ہے کہ زبان …
Read More »Tag Archives: darulfikar
کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص مقروض ہو تو کیا اسے صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے ؟ جواب: مقروض اگر سید، ہاشمی نہ ہو اورشرعی فقیر بھی ہو ( یعنی اس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی …
Read More »روزہ افطار کرتے وقت کی دعا
سوال: روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا "اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ؟ جواب: افطار کے وقت اس دعا کو پڑھنا جائز و کارِ ثواب ہے اورحدیث پاک سے ثابت ہے،چنانچہ سنن ابی داؤد میں حضرت معاذ بن زہرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے’’ان النبی صلی اللہ علیہ …
Read More »صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
سوال: صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتےہیں یا نہیں؟ جواب: فطرہ کی رقم براہِ راست مسجد میں نہیں دی جاسکتی بلکہ اس کے بھی وہی مصارف ہیں جو زکوٰۃ کے ہیں، البتہ اگر مسجد کو حاجت ہو، تو حیلۂ شرعی کے ذریعے فطرہ کی رقم …
Read More »اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا کیسا ؟
سوال:کیاشیخ فانی والدین(جن کو روزوں کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے) اپنی مستحقہ بیٹی کو اپنےروزوں کا فدیہ دے سکتےہیں ؟ جواب: اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا شرعاً جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ مستحقہ ہو۔ اگر دے دیا، تو ادا نہیں ہوگا، کیونکہ روزوں کے بدلے فدیہ دینا صدقاتِ واجبہ میں سے ہے، …
Read More »روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈالنا
سوال کیا روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں؟ جواب: روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں، اس کی وجہ سے روزے پر کچھ اثر نہیں پڑے گا کہ ناف میں کوئی منفذ(ناک اورمنہ کی طرح کابڑاسوراخ ) نہیں ہےکہ جس کے ذریعے تیل جوف میں چلاجائے …
Read More »قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ جواب: نفل اورقضاء کی ایک ساتھ نیت کرکے روزہ رکھنے والے کاقضاء روزہ ادا ہوجائے گا۔ نفل روزہ …
Read More »گھرسے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟
سوال: گھر سے کام کرنے کی صورت حال چل رہی ہے تو کیا گھر میں بیٹھ کر بندہ دو مختلف جاب کرسکتا ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر شخص مذکور وقت مخصوص کا اجیر ہے یعنی ایک مخصوص وقت مثلاً صبح 8سے دوپہر 1بجے تک اس نے اپنا آپ اس …
Read More »سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟
سوال: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجاناکیسا ہے؟ جواب: سحری کے لئے جگانے کے لئے ڈھول بجانے کیا گرچہ جوازی صورت ممکن ہے ،لیکن فی زمانہ چونکہ اس کے متبادل جائز ذرائع بھی موجود ہیں ،لہذا انہیں اختیار کیا جائے۔ …
Read More »نماز کی ہر رکعت میں ایک ہی سورت پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
سوال: نماز کی ہر رکعت میں ایک ہی سورت پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:فرائض میں سورۂ فاتحہ کے علاوہ بلا ضرورت ایک ہی سورت کی تکرار مکروہ تنزیہی ہے اور نوافل میں یہ تکرار جائز ہے۔ جواب: امام اہلسنت مجدددین وملت امام احمد رضا خان علیہ …
Read More »