اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟

سوال: اگر کوئی کامیڈی بنائے اس میں جھوٹ بولا جائے پھر اس کی ویڈیویو ٹیوب پر ڈالی جائے تو کیا یہ جائز ہے؟

جواب:لو گوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹ بولنا سخت ناجائز وحرام ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما یا :”ہلاکت ہے اس کے لیے جو بات کرتا ہے اور لوگو ں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے۔”(سنن الترمذي)

لہذاجب  کسی کوہنسانے کے لیے جھوٹ بولنے  کی شرعاً اجازت نہیں تواسے ویڈیوبناکریوٹیوب میں ڈالنے کی اجازت کیونکرہوسکتی ہے۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے