سوال: ایک مسجد میں دو بار جمعہ پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:ایک مسجد میں دو بار جمعہ پڑھنا جائز نہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا کیسا ہے؟ جواب: فجر کی فرض نماز کے بعد اورعصر کی فرض نماز کے بعدسنتیں پڑھنا جائز نہیں ، اگرکبھی فجرکی سنتیں چھوٹ جائیں،توسورج طلو ع ہونے کے بیس منٹ بعد ضحوی کبری سے پہلے پہلے …
Read More »افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟
سوال: افطاری گھر میں کرنی چاہئے یا مسجد میں ؟ جواب:افطاری گھر اور مسجد دونوں جگہ کی جاسکتی ہے ،البتہ مسجد میں افطاری کرتے ہوئے خیال رکھا جائے کہ مسجد میں اعتکاف کی نیت کے بغیرکھانے پینے کی اجازت نہیں ،اس لئے اگر کوئی آدمی مسجد میں کھانا پینا اور …
Read More »مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟
سوال: مال تجارت ہے مارکیٹ کا ریٹ کم زیاد ہ ہوتا رہتا ہے تو بیسک کا اعتبار کرنا ہے یا مارکیٹ ویلیو کا ؟ جواب:سال مکمل ہونے پر اس مال کی جو مارکیٹ ویلیو ہوگی اس قیمت کے اعتبار سے مال کا چالیسواں حصہ زکوٰۃ میں لازم ہوگا۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟
سوال: کیا یہ روایت موجو ہے کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی روح اللہ تعالیٰ نے خود قبض فرمائی ؟ جواب: اس طرح کی روایت علامہ اسماعیل حقی علیہ الرحمہ نے تفسیر روح البیان میں نقل فرمائی ہے،چنانچہ فرماتے ہیں ’’ ان فاطمة رضی اللہ تعالیٰ عنہا لما …
Read More »سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟
سوال: سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟ جواب:الحمد پر الف لام استغراقی و عہدی دونوں ہو سکتے ہیں ،دونوں سے معنی درست ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »میراپچھلے 4رمضان سے اقامہ ختم ہوا ہے میں جدہ میں رہ رہا ہوں، میں کیا یہاں مسافر کی نماز پڑھوں گایامقیم کی نماز؟جبکہ میں نے اقامہ ختم ہونے کے بعد عمرہ بھی کیا ہے ۔
سوال: میراپچھلے 4رمضان سے اقامہ ختم ہوا ہے میں جدہ میں رہ رہا ہوں، میں کیا یہاں مسافر کی نماز پڑھوں گایامقیم کی نماز؟جبکہ میں نے اقامہ ختم ہونے کے بعد عمرہ بھی کیا ہے ۔ جواب:صورت مسئولہ میں جب آپ بغیر امام کے نماز پڑھیں گےتو قصر نماز پڑحیں …
Read More »حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: حنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب:حنفی کوحنبلی امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے جبکہ طہارت و بقیہ نماز کے مسائل میں حنبلی امام ،نمازپڑھاتے ہوئے فقہ حنفی کی رعایت بھی رکھتاہوں۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟
سوال: جائے نماز شہید ہو جائے تو کیا اسے مدرسہ میں دے سکتے ہیں ؟ جواب:مدرسہ و مسجد میں جب بھی کوئی چیز دیں تو اچھی اور صحیح چیز دیں ،جائے نماز قابل استعمال نہ رہے تو اسے ایسی جگہ ڈال دیں جہاں ا سکی بے ادبی نہ ہو۔ (دعوت …
Read More »امام حسن نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی اس کا حوالہ کیا ہے؟
سوال: امام حسن نے حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی بیعت کی اس کا حوالہ کیا ہے؟ جواب:تاریخ الخلفاء و مشہور کتب تاریخ میں اس کا ذکر موجود ہے۔ (دعوت اسلامی) کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟
Read More »