Yearly Archives: 2024

شب براءت کیا ہے اس رات کی کیا تفصیل ہے؟

سوال: شب براءت کیا ہے اس رات کی کیا تفصیل ہے؟ جواب:شبِ براء ت کی رات بہت مبارک ہے،اس رات اللہ تعالیٰ خصوصی رحمت فرماتا ہے اور اس رات گناہ گاروں کوجہنم سے آزادی عطافرماتا ہے جیسا کہ حضرت عائشہ صدیقہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی  عَنْہَا سے روایت ہے،نبی کریم صَلَّی …

Read More »

عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟

سوال: عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات جاگ سکتی ہے ؟اگر جاگ سکتی ہے تو ا س میں کیا پڑھے؟ جواب:عورت ایام حیض میں شب قدر کی رات  نماز اورتلاوت کے علاوہ ذکرو اذکار کرنا چاہے ،تو کرسکتی ہے ،البتہ ذکر واذکار ،درود پاک پڑھنے سے پہلے وضو …

Read More »

جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟

سوال: جولوگ ٹی وی رپئیر کرتے ہیں ان سے چند ہ لینا کیسا ہے؟ جواب:ٹی وی رپئیر کرنے والااگر مسلمان ہے ،تو اس سے نیک کام کے لئے چندہ لینے میں حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  !

Read More »

کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟

سوال: کیا چاندی کے برتن میں کھاپی سکتے ہیں؟ جواب:چاندی کے برتن میں کھانا پینا ناجائز و گنا ہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوشخص چاندی یا سونے کے برتن میں کھاتا یا پیتا ہے، وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ اُتارتا ہے۔ البتہ …

Read More »

شب براءت کی رات بیری کے پتوں سے نہانے کاکیا طریقہ ہے؟

سوال: شب براءت کی رات بیری کے پتوں سے نہانے کاکیا طریقہ ہے؟ جواب: دعوتِ اسلامی کے اِشاعتی ادارے مکتبۃُ المدینہ کی مطبوعہ166 صفحات پر مشتمل کتاب ،  ’’اسلامی زندَگی‘‘ صَفْحَہ135 پرہے: اگر اس رات یعنی شبِ براء َت سات پتے بیری  یعنی بیر کے دَرخت کے پانی میں جوش د …

Read More »

گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟

سوال: گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر آپ کی مراد اجرت پر کھیلنا ہے ،توایسی گیم جس کا کھیلنا ناجائز و گناہ ہے ،اس کھیلنے پر اجرت حاصل کرنا …

Read More »

ہمارے قریب ایک مسجد جس میں کوئی امام نہیں ،جو چاہے جماعت کروالیتا ہے؟کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: ہمارے قریب ایک مسجد جس میں کوئی امام نہیں ،جو چاہے جماعت کروالیتا ہے؟کیا ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: بالغ غیر معذور مرد وں کی امامت کا اہل وہ شخص ہے جس میں درج ذیل شرائط پائی جائیں (1)سنی صحیح العقیدہ ہو (2)بالغ ہو (3)عاقل …

Read More »

عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا کیسا ہے؟

سوال: عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا کیسا ہے؟ جواب: عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا جائز ہے کہ  فی زمانہ مفتیان کرام نے عموم بلوی اور حرج کی وجہ سے عورتوں کے لئے  آرٹیفشل جیولری کا استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  …

Read More »

10 تولے سونا پر zakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی؟

سوال: میرےپاس 10 تولے سونا ہےzakat کی رقم کتنی ادا کرنی ہو گی ۔ جواب:دس تولے سونے  کے علاوہ اموال ِ ذکوٰۃ میں سے اگرآپ کے پاس اورکچھ نہیں  ہے توآپ کواس دس تولے میں سے نوتولے سونے کی زکوٰۃ نکالنی ہوگی اورایک تولے کی زکوٰۃ معاف ہوگی اورزکوٰۃ نکالنے …

Read More »