سوال: قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرما دیں؟ جواب: قضا ہر روز کی بیس رکعتیں ہوتی ہیں ۔ دو فرض فجرکے ، چار ظہر، چار عصر، تین مغرب ، چار عشاء کے اور تین وتر ۔ نیت اس طرح کیجئے ، مثلا:’’ سب سے …
Read More »darulfikar
جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا
سوال: جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب: توہین کی نیت نہ ہوتو خانہ کعبہ کی تصویروالے مصلے پرنمازپڑھ سکتے ہیں لیکن ادب واحترام کاتقاضاہے کہ ایسے مصلے کواستعمال نہ کیاجائے ۔ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ اسی طرح کے سوال کے جواب میں …
Read More »29 اونٹوں پر کتنی زکوۃ فرض ہے ؟
سوال: 29 اونٹوں پر کتنی زکوٰۃ فرض ہے؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں اونٹ کا ایک مادہ بچہ جو ایک سال کا ہوکر دوسرے سال میں لگ چکا ہو یہ مذکورہ اونٹوں کی زکوٰۃ میں ادا کرنا لازم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں …
Read More »کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کےبارےمیں کہ بیوی کے صاحبِ نصاب ہونے سے کیا شوہر بھی صاحبِ نصاب کہلائے گا؟ اگر صاحبِ نصاب نہیں کہلائے گا تو کیا اُسے زکوٰۃ بھی دی جاسکتی ہے؟ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ بیوی کے صاحب ِ نصاب ہونے سے شوہر، صاحبِ نصاب شمار نہیں ہوگا، جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق غنی شخص کی …
Read More »2010 میں سونے پرزکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟
سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے …
Read More »نابالغ کے مال پر زکوۃ لازم ہے یا نہیں؟
سوال: نابالغ کی ملکیت میں اگر نصاب کے برابر سونا یا رقم ہوتو سال پورا ہونے کے بعد اس کی بھی زکوۃ نکالنی ہوگی یا نہیں ؟ جواب: زکوة کے واجب ہونے کے لیے بالغ ہونا شرط ہے، نابالغ اگر صاحب نصاب ہو تب بھی نابالغ ہونے کی وجہ سے اُس پر زکوۃ …
Read More »پرانے دور کے یادگاری سکوں پر زکوۃ کی تفصیل
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ کیا ہم پرانے زمانے کے سکے یعنی کوائن شوق کے طور پر خرید سکتے ہیں ؟ اگر خرید سکتے ہیں تو اس پر زکوۃ کا کیا حکم ہو گا؟ مثال کے طور پر اکبر بادشاہ کے دور کا ایک روپیہ کا چاندی کا سکہ 4000 روپے کا خریدا ، اس …
Read More »اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر زکوۃ کا حکم
سوال: کیا اسمارٹ ایل ای ڈی یا ٹی وی پر بھی زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب: جو سامان مثلا ٹی وی اور ایل ای ڈی ،فریج وغیرہ ، کاروبار کے لیے نہیں خریدے ان پر زکو ۃ نہیں ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے:”سونے چاندی میں مطلقاً زکوۃ واجب ہے جب کہ بقدرِ نصاب …
Read More »شادی پر بیچنے کے لئے خریدے گئے پلاٹ بھی مالِ تجارت ہیں۔
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےکرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے چندپلاٹ اس نیت سے خریدے ہیں کہ بچے بڑے ہوں گے تو یہ پلاٹ کو فروخت کرکے بچّوں کی شادی کرے گا،کیا ان پلاٹوں پر زکوٰۃ بنے گی؟ اگربنے گی تو کتنی زکوٰۃدینی ہوگی ؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں بچوں …
Read More »گائے کے پائے زکوۃ کی مد میں دینا
سوال: اگر کسی مدرسہ میں زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دئیے جائیں تو زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں؟ جواب: اگر زکوۃ کی مد میں گائے کے پائے دینا چاہ رہےہیں، تو ان کی مارکیٹ ویلیو کے مطابق زکوۃ ادا ہوجائے گی، البتہ اس کا شرعی فقیر کو …
Read More »