سوال:رمضان کا روزہ چھوٹ جائے تو کیارمضان کے بعد یہ روزہ رکھنا ہوگا ؟ جواب: رمضان کا روزہ جان بوجھ کر چھوڑنا سخت ناجائز و گناہ ہے،بہرحال رمضان کا روزہ جان بوجھ کر چھوڑا جائے یا عذر شرعی کی وجہ سے رمضان کے بعد اس روزے کی قضا کرنا لازم …
Read More »darulfikar
روزہ کی حالت میں گندے خیالات ذہن میں آنے کی وجہ سے اگر منی خارج ہوجاتی ہے توروزہ کاکیا حکم ہے؟ جبکہ روزہ دار حالت بیداری میں ہو۔
سوال:روزہ کی حالت میں گندے خیالات ذہن میں آنے کی وجہ سے اگر منی خارج ہوجاتی ہے توروزہ کاکیا حکم ہے؟ جبکہ روزہ دار حالت بیداری میں ہو۔ جواب: محض خیالات سے منی خارج ہونے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر …
Read More »اگر ختم سحری کو 4منٹ گزر چکے ہیں،اب نیند سے اٹھیں ہیں تو کیا اب پانی پی کر روزہ رکھ سکتے ہیں یا صرف نیت کر کے روزہ رکھ سکتے ہیں ؟
سوال:اگر ختم سحری کو 4منٹ گزر چکے ہیں،اب نیند سے اٹھیں ہیں تو کیا اب پانی پی کر روزہ رکھ سکتے ہیں یا صرف نیت کر کے روزہ رکھ سکتے ہیں ؟ جواب:رمضان میں سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد بیدار ہوئے تو بغیر کچھ کھائے پئے بغیرہی روزہ …
Read More »حمل ضائع ہونے کے بعد حیض نہیں آیا تو اس دوران روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟
سوال: حمل ضائع ہونے کے بعد حیض نہیں آیا تو اس دوران روزے رکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: حمل ضائع ہونے کے بعد حیض ونفاس کا خون نہ آئے تو روزہ رکھنا لازم ہوگا۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے …
Read More »روزے کی حالت میں گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں گیم کھیلنے سے روزہ اگرچہ نہیں ٹوٹتا ،لیکن روزہ اور روزہ کے علاوہ گیم کھیلنے کی ممانعت ہے۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے …
Read More »روزے کی حالت میں موشن لگ جائیں تو کیا گلوکوز کی بوتل لگواسکتے ہیں ؟
سوال: روزے کی حالت میں موشن لگ جائیں تو کیا گلوکوز کی بوتل لگواسکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں بیماری کی وجہ سے انجکشن یا ڈرپ لگوانا جائز ہے ،کہ روزے کی حالت میں انجکشن یاڈرپ لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر …
Read More »اگر کسی نے رمضان کا روزہ بغیر کسی مجبوری کے پانی پی کر توڑ دیا تو کیااس پر قضا ء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟
سوال:اگر کسی نے رمضان کا روزہ بغیر کسی مجبوری کے پانی پی کر توڑ دیا تو کیااس پر قضا ء کے ساتھ کفارہ بھی لازم ہے؟ جواب: جان بوجھ کرر وزہ توڑ دینا سخت ناجائز و حرام ہے ،جس سے توبہ کے ساتھ ساتھ اس روزہ کی قضا کرنا بھی …
Read More »روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟ جواب: روزے کی حالت میں خون کا ٹیسٹ کروانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا ۔ روزے کی حالت میں دانتوں کے ڈاکٹر کے پاس جا کر دانتوں کی صفائی کرواسکتے ہیں ؟ (دعوت اسلامی)
Read More »اگرغیر مسلم روزہ افطار کروائے تو کیا روزہ افطار کر لینا چاہئے؟
سوال:اگرغیر مسلم روزہ افطار کروائے تو کیا روزہ افطار کر لینا چاہئے؟ جواب:غیر مسلم روزہ افطار کروائے،تواس کے ہاں روزہ افطار کرنے کی اجازت نہیں کہ یہ افطار کروانا باہمی محبت وقربت کا اظہار او رسبب ہوتا ہے ،اور مسلمان کو کافر سے محبت رکھنے ،اس کے ہاں دعوت کھانے …
Read More »روزے کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین لگا سکتے ہیں ؟
سوال: روزے کی حالت میں ہونٹوں پر ویسلین لگا سکتے ہیں ؟ جواب: روزے کی حالت میں ویسلین لگانے سے بچناچاہیے کہ عموما ً زبان و تھوک وغیرہ کےذریعے اس کے اجزاء حلق میں پہنچ جاتے ہیں اورحلق میں اس کے اجزا ءپہنچ جانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا اوراگرحلق …
Read More »