darulfikar

بعض لوگ شارٹ شرٹ پہنتے ہیں نماز میں وہ شرٹ پیچھے سے اوپر اٹھ جاتی ہے تو کیا اس طرح اٹھ جانے پر نماز ٹوٹ جائے گی؟

سوال:بعض لوگ شارٹ شرٹ پہنتے ہیں نماز میں وہ شرٹ پیچھے سے اوپر اٹھ جاتی ہے تو کیا اس طرح اٹھ جانے پر نماز ٹوٹ جائے گی؟ جواب: رکوع وسجود کرتے وقت اگر شرٹ اوپر چڑھ گئی اور جسم ننگا ہوگیا ،توعموما اُس حصہ بدن ایک چوتھائی نہیں ظاہر ہوتا …

Read More »

کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟

سوال:کیا انسان کے ستارے ہوتے ہیں جن سے تاویزات بنائے جاتے ہیں؟ جواب: ستاروں سے قسمت کا حال معلوم کرنا حرام اور ستاروں کے خدا عزوجل کی طرح موثر ہونے کا عقیدہ کفر ہے جبکہ تعویذات میں ستاروں کی مختلف چالوں کے اعتبار کرنے میں حرج نہیں۔ کیا سورۃ بقرۃ …

Read More »

کیا عورت اس دسترخوان پر کھانا کھا سکتی ہے جس پر اس کے سسرال والے ساس، سسر، دیور شوہر وغیرہ کھانا کھا رہے ہوں؟

سوال:کیا عورت اس دسترخوان پر کھانا کھا سکتی ہے جس پر اس کے سسرال والے ساس، سسر، دیور شوہر وغیرہ کھانا کھا رہے ہوں؟ جواب: قریبی نامحرم  رشتہ داروں جیسے دیور ،جیٹھ،بہنوئی وغیرہ سے بھی  پردہ کرنا لازم ہے البتہ گھر میں ایک دستر خوان پر کھانا کھانے یا دیگر …

Read More »

دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟

سوال: دوبہنوں کو ایک نکاح میں جمع کیا تو نکاح فاسد ہوگا.؟ جواب: ایک بہن کے نکاح میں ہوتے ہوئے دوسری بہن سے نکاح کرنا،نکاح فاسد، سخت ناجائز و حرام ہے ۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟ (دعوت اسلامی)

Read More »

بغیر نیت کے درود پاک پڑھنے سے ثواب ملے گا یا نہیں ؟

سوال:بغیر نیت کے درود پاک  پڑھنے سے ثواب ملے گا یا نہیں ؟ جواب:درود میں جو نبی کریم ﷺ کی بلندی ِ درجات کی دعا ہے وہ فی نفسہ قبول ہے کہ درجے بلند ہوتے رہتے ہیں لیکن خود کو ثواب نیت پر ہی ملے گا لیکن یہاں نیت سے …

Read More »

تاریخ ابن خلدون اہلسنت کی معتبر کتابوں میں سے ہے یا نہیں ؟

سوال:تاریخ ابن خلدون اہلسنت کی معتبر کتابوں میں سے ہے یا نہیں ؟ جواب: تاریخ ابن خلدون  ،ایک معروف کتاب ہے جس میں ہر طرح کی معتبر و غیر معتبر چیزیں ہیں اور جہاں تک خود ابن خلدون کا تعلق ہے تو اس کی کئی تحریریں باطل عقائد ونظریات پر …

Read More »

جمعہ کی اذان کے بعد کسی کا قرض ادا کرنا کیسا ہے؟

سوال: جمعہ کی  اذان کے بعد کسی کا قرض  ادا کرنا کیسا ہے؟ جواب: جمعہ کی  اذان کے بعدجمعہ کی طرف سعی سے متعلقہ کام کریں اور قرض کی ادائیگی جمعہ کے بعد ہی کریں۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی …

Read More »

مساجد کے نوٹس بورڈ پر حج و عمرہ کے پیکج وغیرہ کے اشتہار لگانا کیسا ہے؟

سوال:مساجد کے نوٹس بورڈ پر حج و عمرہ کے پیکج وغیرہ کے اشتہار لگانا کیسا ہے؟ جواب: مساجد کے نوٹس بورڈ عموما اسی مسجد کے متعلقہ امور مثلاً اخراجات کی تفصیل،اعلامیہ،محفل یا عام دینی و تبلیغی کام جیسے جلسہ، اجتماع، محفل ِ میلاد وغیرہ کی تفصیل  کے لئے لگائے جاتے …

Read More »

امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟ امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟

سوال:امام صاحب کے قراءت میں بھولنے پر مقتدی نے لقمہ دیا،امام صاحب نے لقمہ لے کر اصلاح کی اور بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کر لی ،کیا نماز درست ہو گئی؟  جواب:جی ہاں نماز درست ہوگئی۔ کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت …

Read More »