سوال: عورتوں کو مزار پر جانا کیسا ہے؟ جواب: عورتوں کے لئے زیارتِ قبور کے جواز میں علما ء کے اقوال مختلف ہیں ۔اصل راجح قول کے مطابق تو جواز ہے لیکن حالاتِ زمانہ کے پیش ِ نظر علماء نے یہ فرمایا کہ اَسلم یعنی سلامتی والی راہ یہ ہے …
Read More »darulfikar
اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟
سوال: اگر کسی کی نماز قضاء ہو جائے تو کیا اشراق و چاشت کے بعد قضا ء نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: جی ہاں پڑھ سکتے ہیں جبکہ مکروہ وقت نہ ہو ۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ (دوعت سلامی)
Read More »تکبیر کے بعد فجر کا وقت شروع ہوجائے تو
سوال:عشاء کی نماز یعنی فرض و سنتیں ،وتر کے علاوہ فجر کے وقت سے پہلے عشاء کے وقت میں پڑھی لیکن وتر کی تکبیر تحریمہ فجر کے وقت میں باندھی تو کیا ،وتر کی نماز ہوگئی یا وتر دوبارہ پڑھنے ہوں گے؟ جواب: جی ہاں وتر کی نمازبطورِ قضا درست …
Read More »میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟
میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟ جواب:اگر واقعی ایسا ہی ہے جیسا آپ نے بیان کیا تو آپ کی ماں کے، بیٹی کے گھر جانے …
Read More »استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپکنے کے بارے میں کیا حکم ہے
سوال: استنجاء کرنے کے بعد کچھ قطرے ٹپک جاتے ہیں جس وجہ سے میں نماز نہیں پڑھ پاتا،مدنی قافلہ میں سفر نہیں کرپاتا ،تو میں اس کے لئے کیا کروں ؟ جواب:پیشاب کے بعد جس کو یہ احتمال ہو کہ کوئی قطرے باقی رہ گیا ہے یا پھر آئے گا …
Read More »داڑھی منڈھے کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا
سوال:ہم مدنی کام کرتے ہیں اوردرس وبیان کے لئے مختلف مساجد میں جاتے ہیں ،بعض مساجد میں امام کے داڑھی کاٹنے کی وجہ سے ایک مٹھی سے چھوٹی ہوتی ہے،بعض میں امام کی قراءت درست نہیں ہوتی،بالکل مجہول قراءت کرتے ہیں ، تو کیادرس و بیان کی وجہ سے ان …
Read More »غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟
غسل خانہ میں استنجاء کرنا کیسا ہے ؟ جواب: غسل خانہ میں استنجاء کرنا منع ہے کہ غسل خانہ میں استنجاء کرنے سے وسوسےپیدا ہوتے ہیں ۔ لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ (دعوت اسلامی)
Read More »لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟
سوال:لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟ جواب: والد کی رضاکے بغیر بالغہ لڑکی نے اگر غیرکفو سے نکاح کیا تویہ نکاح اصلاًمنعقدہی نہیں ہوگا ،اور اگر اپنے کفوسے نکاح کیاتو یہ نکاح اگرچہ منعقد ہوجاتاہے، لیکن اس صورت میں والدین کی ناراضگی اوردل …
Read More »مقدس ااوراق کو کہاں دفن کریں
سوال: میرے پاس کافی مقدس اوراق ہیں ،میرے قریب کوئی ،سمندر،دریا نہیں کہ جس میں ان کوڈال سکو ،کسی میدان میں دفن کرتا ہوں تو اندیشہ ہے کہ لوگ اوپر سے گزریں گے ،تواس صورت حال میں میں ان کا کیا کروں ۔ جواب: آپ ان مقدس اوراق کو قبرستان …
Read More »میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟
میں کسی کے گھر میں گیا ان کے ہاں فوتگی ہوگئی تو کیا میں ان کے گھر سے تیں دن سے پہلے آسکتا ہوں ؟کیا اب ان کے گھر تین دن رہنا ضروری ہے؟ جواب: فوتگی والے گھر میں تین دن رہنا ضروری نہیں اور ایسے موقع پر تین دن …
Read More »