سوال:ایساجانورکہ جس کا کان کٹاہواتونہیں ہے لیکن لمبائی میں چرا ہواہواس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟ جواب:ایساجانورکہ جس کا کان چرا ہوا ہو، لیکن بدن سے اتراہو ا نہ ہو اس کی قربانی کرنا ، جائزتو ہے، البتہ مستحب یہ ہے کہ ایسے جانورکی قربانی نہ کی جائے، بلکہ ایسے …
Read More »darulfikar
بھینگے جانور کی قربانی کرناکیساہے؟
سوال:بھینگے جانورکی قربانی کرناکیساہے؟ جواب:بھینگے جانور کی قربانی جائز ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’والحولاء تجزی وھی التی فی عینھا حول‘‘ اورحولاء قربانی کے لیے درست ہے ۔اورحولاء وہ جانورہے جس کی آنکھوں میں بھینگاپن ہو۔ (عالمگیری ،ج5،ص298) (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی …
Read More »کیاخارشی جانور کی قربانی جائزہے؟
سوال:کیا خارشی جانور کی قربانی جائزہے؟ جواب:جی ہاں! خارشی جانورکی قربانی بھی جائزہے جبکہ فربہ ہواوراگراتنالاغرہوکہ ہڈی میں مغز نہ رہاتوقربانی جائزنہیں۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’وتجوز الجرباء اذا کانت سمینۃ فان کانت مھزو لۃ لا تجوز‘‘ اورخارشی جانورکی قربانی جائزہے۔جبکہ وہ جانورفربہ(یعنی موٹاتازہ)ہو۔پس اگرکمزورہوتوجائزنہیں۔‘‘ ( …
Read More »خصی جانورکی قربانی جائزہے یانہیں؟
سوال:ایسا خصی جانور،جس کاعضو کاٹ کراُسے خصی کیاگیاہو،اُس جانورکی قربانی جائزہے یانہیں؟ جواب:جی ہاں!ایسا خصی جانورجس کاعضو کاٹ کراُسے خصی کیاگیاہو،اُس کی قربانی جائز ہے،کیونکہ اس کی کمی سے جانور میں کوئی عیب نہیں آتا، بلکہ اُس کا وصف بڑھ جاتا ہے کہ ایسے جانور کا گوشت زیادہ اچھا ہوتا …
Read More »ایسا بکرا یا بیل جس کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو ، اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ایسا بکرا یا بیل جس کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو ، اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ جواب:ایسے بکرے یا بیل کی قربانی جائز ہے کہ یہ عیب نہیں ہے،عیب وہ ہوتا ہے جس کی وجہ سے جانور کی قیمت کم ہو جائےاور خصیہ کم ہونے یا …
Read More »کیاجانورکو خصی کرناعیب ہے
سوال:کیاجانورکوخصی کرناعیب ہے جیساکہ آجکل بعض لوگوں کویہ کہتے ہوئے سناہے؟اورایسے جانورکی قربانی کرنے کاکیاحکم ہے؟ جواب:جانوروں میں خصی ہوناعیب شمار نہیں کیاجاتابلکہ یہ ایک عمدہ بات ہے کیونکہ اس سے جانورکے گوشت میں عمدگی ولذّت پیداہوجاتی ہے لہذاجانور میں یہ عیب نہیں بلکہ خوبی ہے اورخودسرکارِ دوعالم صلی اللہ …
Read More »اندھے جانورکی قربانی کرناجائزہے یانہیں؟
سوال: اندھے جانور کی قربانی کرناجائزہے یانہیں؟ جواب: اندھے جانورکی قربانی جائزنہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’اربع لاتجزیء العوراء البین عورھا،والمریضۃ البین مرضھا ،والعرجاء البین ظلعھا،والکسیر التی لاتنقی‘‘ ترجمہ:چارقسم کے عیب والے جانوروں کی قربانی جائز نہیں۔کاناجس کا کاناپن ظاہر ہو،بیمارجس …
Read More »بغیر سینگ والے جانور کی قربانی کا حکم؟
سوال:ایک جانورکہ جس کاایک سینگ ٹوٹاتومالک نے دوسرابھی نکال دیا،دیکھاجائے توجانورکے سرپراب کچھ بھی محسوس نہیں ہوتا،زخم بھی ٹھیک ہوچکاہے توکیاایسے جانورکی قربانی ہوجائے گی؟ جواب: سینگ ٹوٹامگرزخم بھرگیا،ٹھیک ہوگیاتواس جانورکی قربانی جائزہے،سینگ کاٹوٹنا اس وقت عیب شمارہوتاہے،جبکہ جڑسمیت ٹوٹ جائے اور زخم بھی ٹھیک نہ ہوا ہو،لہٰذااگر کسی جانورکا …
Read More »قربانی کے جانورکے سینگ اگر ٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟
سوال:قربانی کے جانورکے سینگ اگرٹوٹ جائیں توکیااس کی قربانی جائزہے؟ جواب:قربانی کے جانور کا سینگ اگرمیخ(یعنی جڑ)تک ٹوٹ گیااگرچہ خودبخودہی ٹوٹاہوتواس کی قربانی جائزنہیں اوراگراس سے کم ٹوٹاہے توقربانی ہوجائے گی ۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ’’وان بلغ الکسر المشاش لا یجزیہ والمشا ش روس العظام‘‘ ’’اوراگرسینگ …
Read More »جانور کا زخم ہو کر صحیح ہوگیا تو قربانی
سوال:قربانی کاجانوزخمی ہوگیااورپھرعیدِقربان آنے سے پہلے پہلے وہ زخم بھرگیااوروہ عیب ختم ہوگیاتوکیاپھربھی اس کی قربانی جائزنہ ہوگی؟ جواب:جی ہاں!عیدِقربان سے پہلے پہلے اگرزخم اچھاہوگیااوروہ عیب جاتارہاتوایسے جانورکی قربانی جائزہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ’’زخم بھرگیا،عیب جاتارہاتوحرج نہیں،لان المانع قدزال وھذاظاھر(یعنی کیونکہ مانع جاتارہا،اوریہ ظاہرہے)‘‘۔ (فتاوی رضویہ ،ج20ص460) …
Read More »