حلا ول حرام

بی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟

سوال: بعض لوگ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گزشتہ دن کا کھانا  کبھی بھی  تناول نہیں فرمایا  ،ہمیشہ تازہ کھانا ہی کھایا کیا یہ درست ہے؟ جواب:  بخاری شریف کی  تیسری حدیث مبارکہ میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب غار حرا …

Read More »

بسم اللہ لکھا ہوا تعویز پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟

سوال: بسم اللہ  الرحمن الرحیم لکھا ہوا تعویز  پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ہے؟ جواب: بسم اللہ  الرحمن الرحیم لکھا ہواایسا تعویذ جو کسی غلاف جیسے چمڑے وغیرہ میں نہ ہو اسے پہن کر بیت الخلاء جا ناسخت مکروہ ہے اور اگر کسی غلاف میں ہو تو اسے پہن …

Read More »

بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟

سوال: بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینے سے کیا بندہ کافر ہو جاتا ہے؟ جواب:بیوی کی شرمگاہ کو منہ میں لینا ناجائزو گناہ ہے کیونکہ یہ فطرت کےخلاف ہونےاورطبیعت ِسلیمہ کےاس سےگھن کھانےکی وجہ سےخبیث چیزوں میں داخل ہےاوراسلام نےخبیث چیزوں سےمنع کیاہے۔ البتہ اس وجہ سے بندہ کافر …

Read More »

چھپکلی کو کیوں مارا جاتا ہے؟

سوال: چھپکلی کو کیوں مارا جاتا ہے؟ جواب: چھکلی کو اس وجہ سے مار اجاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی مارنے کا حکم دیا اور مارنے کی وجہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمائی  کہ ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کے …

Read More »

قبروں پر راستہ بنانا کیسا

سوال: ایسا قبرستان جس کے بارے یقین ہو کہ یہاں قبروں کو پلین کر کے اس کے اوپر راستہ بنایا گیا اس راستے پر چلنے سے لازماً قبر پاؤں  کے نیچے  آئے گی تو ایسے راستے پر چلنا کیسا ہے؟قبروں  جواب:قبرستان میں قبروں کی جگہ ہموارکرکے وہاں راستہ بنانا اور …

Read More »

عورت کا اکیلی جاب پر جانا کیسا

سوال: میرا بابا شرابی ہے گالیاں دیتا ہے ،کیا میں اب اکیلی جاب پر جا سکتی ہوں ؟ جواب:  عورت کا نوکری کرنا پانچ شرائط  کے ساتھ جائز ہے، اس میں ایک بھی شرط نہ پائی گئی تو عورت کا نوکری کرنا جائز نہ ہوگا ،ان شرائط کا ذکر کرتے …

Read More »

جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟

سوال: جو کوئی چالیس دن گوشت نہ کھائے تو کیا اس کے اخلاق بگڑ جاتے ہیں ؟ جواب: جی ہاں اس بارےمیں امام غزالی نے حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ  عنہ کا قول نقل کیا ہے کہ :جس نے چالیس دن گوشت نہ کھایا اس کے اخلاق خراب  ہوجائینگے۔ (دعوت …

Read More »

تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں ہو تو اس دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: تمباکو،گٹکا وغیرہ میں منہ میں  ہو تو اس  دوران درود پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: تمباکو ،گٹکا عموماً بدبودار ہو تے ہیں  اور درودپاک  پڑھنے کے آداب میں  سے یہ بھی ہے کہ منہ میں بدبو نہ ہو،لہذا تمباکو،گٹکا وغیرہ کے منہ ہوتے ہوئے درودپاک نہ پڑھا جائے …

Read More »