حلا ول حرام

گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟

سوال: گیموں کو پیسے کمانے کے طور پر کھیلنا کیسا ہے ،جبکہ یہ تو کہا جاتا ہے کہ یہ گیمیں کھیلنا جائز نہیں ؟ جواب:صورت مسئولہ میں اگر آپ کی مراد اجرت پر کھیلنا ہے ،توایسی گیم جس کا کھیلنا ناجائز و گناہ ہے ،اس کھیلنے پر اجرت حاصل کرنا …

Read More »

عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا کیسا ہے؟

سوال: عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا کیسا ہے؟ جواب: عورت کو آرٹیفیشل جیولری پہننا جائز ہے کہ  فی زمانہ مفتیان کرام نے عموم بلوی اور حرج کی وجہ سے عورتوں کے لئے  آرٹیفشل جیولری کا استعمال کو جائز قرار دیا ہے۔ (دعوت اسلامی) صرف فرض پڑح کر دکان کھولنا کیسا  …

Read More »

آپریشن کے لئے کیا ڈاکٹر کا مسلمان ہونا ضروری ہے

سوال: اگر کسی دوسرے ملک میں بچے کی پیدائش کے لئے آپریشن کروانا ہو تو کیا ڈاکٹر کا مسلمان ہونا ضروری ہے،کیا غیر مسلم سے بھی آپریشن کرواسکتے ہیں ؟ :مسلمان عورت کا بچے کی پیدائش کے لئے غیر مسلم ڈاکٹر مرد ہو یا عورت اس سے آپریش کرواناجائز نہیں …

Read More »

بغیر تختہ یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟

سوال: بغیر تختہ  یاسلوں کے مسلمان کو دفن کرنا کیسا ہے؟ جواب: بغیر تختہ یا کسی ایسی چیز کے جوحائل ہو مسلمان میت کو دفن کرنا درست نہیں ،مجبوری اگر ہو کہ ایسی چیز دستیاب  نہ ہوتو اس کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟

سوال: والدین کے علاوہ فساق کو سلام کرنا کیسا ہے اور ضرورت کے وقت کیا حکم ہے؟ جواب: صحیح یہ ہے کہ فاسق کو سلام نہیں کر سکتے ،البتہ اگر سلام نہ کرنے میں ضرر صحیح کا اندیشہ ہو تو سلام کرنے کی اجازت ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق …

Read More »

مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟

سوال: مجوسی سے جزیہ لیاجایئگا یانہیں ؟ جواب: سلطنت اسلامیہ کی جانب سے ذمی کفارپر جو مقرر کیا جاتا ہے اسے جزیہ کہتے ہیں اور یہ جزیہ مجوسی ذمی سے بھی لیاجائے گا۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟

Read More »

بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟

سوال: بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کے پیچھے کے مقام میں جماع کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے،اوراس فعلِ بد کی احادیثِ کریمہ میں سخت مذمت آئی ہے احادیثِ کریمہ کے مطابق ایسا شخص اللہ عزوجل کی …

Read More »

ناجائز رسموں والی شادی میں شرکت کرنا کیسا

سوال: نانی کوپتہ ہے کہ میری  نواسی کی شادی میں بہت سے ناجائز کام ہوں گے مثلاًبے پردگی ،گانے باجے وغیرہ تو اس کا شادی میں شریک ہونا کیسا ہے؟ جواب: شادی میں جانے کی دعوت ہو اور پہلے سے ہی معلوم ہوکہ وہاں دعوت میں گا نے باجے وغیرہ …

Read More »

کریڈٹ کارڈ جبکہ رقم ٹائم پر جمع کرواتے رہیں ،تو کیا یہ پھر جائز ہو گا؟

سوال: کریڈٹ کارڈ جبکہ رقم ٹائم پر جمع کرواتے رہیں ،تو کیا یہ پھر جائز ہو گا؟ جواب: کریڈٹ کارڈبنوانا جائز نہیں کہ مقررہ وقت پر رقم بینک کو نہ دے سکیں تو پھر سود لاگو ہو جاتا ہے اور اگر کوئی یہ گمان کرے کہ میں سود لازم ہونے …

Read More »