سوال: یہ جو قصر نماز کے لئے کہا جاتا ہے کہ پندرہ دن کیا اس سے مراد پندرہ نمازیں ہیں ؟ جواب:پندرہ دن سے پندرہ نمازیں نہیں بلکہ مرادیہ ہے کہ شرعی مسافت پرپندرہ دن سے کم رہنے کی نیت ہوتونمازمیں قصرہوگی ورنہ نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا …
Read More »سوال و جواب
بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟
سوال: بیچنے کے لئے سامان ہے دو سال بعد بیچا تو کیا بیچنے پر زکوۃ دینی ہوگی یا سال پورا ہونے پر زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب: زکوٰۃ کی دیگر شرائط پائی جائیں ،توسال پورا ہونے پر زکوۃ اد ا کرنا ضروری ہوگا۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت …
Read More »شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟
سوال: شادی میں دو بیل لے کر آیا اس میں عقیقہ کا بھی حصہ تھا ،لیکن حلق نہیں کروایا تو اب کیا کریں ؟ جواب:حلق سے مراداگربچے کاسرمونڈناہے توبچے کی پیدائش کے ساتویں دن بچے کاعقیقہ کرنامستحب ہے اگرچہ سرنہ مونڈایاہو۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا …
Read More »لنڈے کے کپڑے خرید کر پہننا کیسا ہے؟
سوال: لنڈے کے کپڑے خرید کر پہننا کیسا ہے؟ جواب:جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت کو پہلے مرد کے پاس جانے کے لئے حلالہ کے بغیر رجوع کی کوئی اوور صورت ہو سکتی ہے؟
سوال: تین طلاق واقع ہونے کے بعد عورت کو پہلے مرد کے پاس جانے کے لئے حلالہ کے بغیر رجوع کی کوئی اور صورت ہو سکتی ہے؟ جواب: تین طلاقیں واقع ہونے کے بعدمرد و عورت کا رجوع کرنے کے لئے شرعی حلالہ ضروری ہے اورشرعی حلالہ کے بغیر مرد …
Read More »کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟
سوال: کسی نے خواجہ غریب نواز کے دربار پر منت مانی کہ میرا بچہ پیدا ہو تو میں یہاں لنگر کروں گا تو ولادت ہونے پر اسے لنگر کرنا ضروری ہے؟ جواب: یہ منت شرعی نہیں عرفی ہے ،اسے پورا کرنا لازم نہیں البتہ بہتر یہ ہے کہ اسے بھی …
Read More »کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟
سوال: کیا ڈاکٹر سے کسی ٹیسٹ کروانے کیلئے اپنے حاتھ سے مشت زنی کر کے منی نکال کر دے سکتے ھیں؟ جواب:ڈاکٹر سے ٹیسٹ کروانے کے لئے اپنے ہاتھ سے مشت زنی کرنے کی اجازت نہیں ۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »مسلمان مریض کو خون کی ضرورت ہے دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟
سوال: دوسرے مسلمان بھائی کا خون موجود ہونے کے باوجود کیا غیر مسلم کا خون لگانا جائز ہے ؟ کیا خون میں بھی مزہب کی تفریق موجود ہے ؟ جواب: مسلمان مریض کو خون کی اشدضرورت ہوتو اسے خون دینا جائز ہے لیکن اس کے لئے کسی مسلمان شخص کے …
Read More »مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟
سوال: مزارات پر بچوں کے بال منڈوائے جاتے ہیں یہ کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگرآپ کی مرادمنت مان کربال مونڈواناہے توشریعت میں اس کی کوئی اصل نہیں مسلمانوں کوایسی منتوں سے بچنا چاہئے۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔
سوال: 13سال کے لڑکے کاانتقال ہوگیا معلوم نہیں کہ بالغ ہے یا نابالغ تو اس کی نماز جنازہ کونسی ہوگی ۔ جواب:میت کے اولیائ سے معلوم کرلیں ورنہ سورت فاتحہ کودعاکی نیت سے پڑھ سکتے ہیں۔ (دعوت اسلامی) غیر عالم کا وعظ و نصیحت کرنا کیسا
Read More »