سوال: ایک شخص نےقعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعددعائے ماثورہ تک پڑھا،لیکن یہاں اس نے بھول کرپھرسے التحیات پڑھ لی توکیااس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟
جواب: پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا، کیونکہ قعدہ اخیرہ میں تشہد کاتکرارکرنےسےسجدہ سہولازم نہیں ہوتا۔