سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟

سوال: سورۃ فاتحہ میں جو الحمد پر الف لام ہے یہ کونسا الف لام ہے اس بارے وضاحت فرمادیں ؟

جواب:الحمد پر الف لام استغراقی و عہدی دونوں ہو سکتے ہیں ،دونوں سے معنی درست ہیں ۔

(دعوت اسلامی)

کریڈٹ کارڈ کے بارے کیا حکم ہے؟

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے