سوال: کیاغریب غیر سید عورت زکوۃ لے کر اپنے سید بچوں کو کھلا سکتی ہے؟ جواب: جی ہاں ! غیر سیدہ عورت اگر شرعی فقیر ہو یعنی اس کے پاس حاجت اصلیہ اورقرض سے زائد کچھ مال یا سامان نہ ہو، یا ہو مگر ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت سے کم …
Read More »Monthly Archives: اپریل 2024
صاحب نصاب ،بیوہ عورت کے بچوں کوزکوۃ دینا
سوال: بیوہ عورت صاحب نصاب ہو اور اس کے دو تین بچے ہوں تو کیا بچوں کی نیت سے زکاۃ دی جا سکتی ہے؟ جواب: بیوہ عورت کے بچے اگر صاحب نصاب نہیں یعنی شرعی فقیر ہیں اور سید وہاشمی بھی نہیں تو انہیں زکاۃ دے سکتے ہیں ۔ہا ں یہ ضروری ہے کہ انہیں زکاۃ کے مال کامالک بنایاجائے ، بغیر …
Read More »اولادکااپنی زکوۃ اپنے والدین کودیناکیسا ہے؟
سوال: کیا اولاد اپنے ماں باپ کو اپنی زکوٰۃ دے سکتی ہے؟ جواب: والدین مستحق زکوٰۃ بھی ہوں، تب بھی اولاد اپنے والدین کو اپنی زکوٰۃ کی رقم نہیں دے سکتی، اگر دے دے، تو اس کی زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، اس لیے کہ زکوٰۃ یا کوئی سا بھی صدقہ …
Read More »اپنی زنا کی اولاد کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیاعورت یا مرد اپنی زنا کی اولاد کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟ جواب: کوئی بھی مرد یا عورت اپنی زنا کی اولاد کو بھی زکوٰۃ نہیں دے سکتا، اگر دی تو زکوٰۃادا نہیں ہوگی۔ بہار شریعت میں ہے:” زنا کا بچہ جو اُس کے نطفہ سے ہو یا وہ بچہ …
Read More »چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا ہو ،تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے ؟
سوال: چاندی کی چوڑی پر سونے کا پانی چڑھا دیا ہو، تو زکوۃ کس طرح ادا کی جائے گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت میں شرائطِ زکوۃ پائی جانے کی صورت میں اس چوڑی پرچاندی کے حساب سے زکوۃ لازم ہوگی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم (دعوت اسلامی) وراثت …
Read More »جس سونے پر زکوٰۃ فرض تھی اسے بیچ دیا تو زکوٰۃ کا کیا حکم ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے سونے کی تین سال کی زکوٰۃ ادا نہیں کی پھر اس سونے کو بیچ کر اس کی ساری رقم خرچ کر ڈالی، تو کیا زید کے ذمہ اب بھی اس سونے کی زکوٰۃ فرض ہی رہے …
Read More »وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ
سوال: وراثت میں اگر زمین یا گھر ملے تو کیا اس کی زکوۃ ادا کرنا ہو گی؟ جواب: پوچھی گئی صورت کے مطابق وہ زمین یا گھر اگر مال تجارت نہیں تو اس کی زکوۃ فرض نہیں کہ زکوۃ مال نامی پر فرض ہوتی ہے اور زمین یا گھر اس صورت میں مال نامی …
Read More »قریشی کو زکوٰۃ دینا کیسا ؟
سوال: کیاقریشی کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟ جواب: قبیلہ قریش میں سے صرف ہاشمی افراد یعنی اولادِ علی، اولاد عباس، اولادِ جعفر، اولاد عقيل، اولادِ حارث بن عبد المطلب کو زکوٰ ۃ نہیں دے سکتے ۔ان کے علاوہ قبیلہ قریش کے دیگرافراد کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے یونہی پاک وہندمیں جن لوگوں کو …
Read More »بھائی یا بھابھی کو زکوۃ دینا کیسا ؟
سوال: بھائی یا بھابھی کو زکوۃ دینا کیسا؟ جواب: بھائی یا بھابھی میں سے جس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ کے علاوہ ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر مال و اسباب نہ ہو اور وہ سید یا ہاشمی بھی نہ ہو اس کو زکوٰ ۃ دے سکتے ہیں۔ …
Read More »کھوٹ ملے سونے کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ
سوال: سونا جب بیچنے جائیں، تو دکاندار کہتے ہیں کہ 22 کیرٹ سونے میں 80فیصد سونا ہے، بقیہ 20 فیصد کھوٹ ہے، تو اب ہم زکوۃ اس سونے کی مارکیٹ ویلیو کی 80 فیصد کے حساب سے ادا کریں گے یا پھر مکمل ویلیو پر؟ جواب: اولاً یہ سمجھ لیجئے …
Read More »