Yearly Archives: 2024

میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا عقیقہ کر سکتے ہیں ؟

سوال: میرے بھائی کا اپنا عقیقہ نہیں ہوا ،تو کیا وہ اپنے بیٹے کا  عقیقہ کر سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں شخص مذکور کا اپنے بیٹے کا  عقیقہ کرنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں  کہ  عقیقہ کرنے کے لئے والد کا اپنا عقیقہ ہونا ضروری نہیں ۔ (دعوت …

Read More »

ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: ایک لڑکی جو ایک لڑکے سے بارہ سال سے محبت کرتی ہے اور اس کے ساتھ گھومتی پھرتی ہے  ،تو ایسا کرنا کیسا ہے؟ :اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کےساتھ گھومنا پھرنا ،بے تکلفانہ گفتگو کرنا سخت ناجائز وگنا ہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے …

Read More »

حقہ پینا کیسا ہے؟

سوال: حقہ پینا کیسا ہے؟ جواب:حقہ اگر ایسا ہو کہ جسے پینے سے عقل زائل ہوجائے تو اسے پینا ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی  ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہے تو اسےپینا مکروہ تنزیہی خلاف اولی ہے،اگر منہ  بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور شرعی …

Read More »

ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟

سوال: ہندہ کو جب شہوت چڑھتی ہے اور اپنا ہاتھ اس کی شرمگاہ پر رکھتی ہے تو اس پر کچھ کیفیت آتی ہے اور رطوبت نکلتی ہے ،تو کیا اس سے غسل فرض ہو جائے گا؟ اور ایسا کرنا کیسا ہے؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر  عورت کو انزال …

Read More »

کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟

سوال: کالا خضاب لگانے والے کی اپنی نماز کا کیا حکم ہے ؟ جواب: حالت جہادکےعلاوہ سیاہ خضاب لگانا،ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر کسی نے اس حالت میں نماز پڑھی تو اس کی اپنی نماز ہو جائے گی،لیکن ایسا شخص کسی کا امام نہیں ہوسکتا ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی …

Read More »

سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟

سوال: سفر میں ہتھیار اپنے ساتھ رکھنا کیا سنت سے ثابت ہے ؟تو کیا سفر میں اپنے ساتھ چھری چاقو  وغیرہ ہتھیار اپنے ساتھ رکھے جاسکتے ہیں ؟ جواب:سفر میں  اپنے ساتھ تلوار  رکھنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت  ہے ،لیکن موجودہ زمانہ میں دیکھ لیا جائے …

Read More »

نسوار رکھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: نسوار رکھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: نسوار استعمال کرنے سے اگر عقل زائل ہوجائے تو اس کااستعمال ناجائزوگناہ ہے اوراگر اس سے عقل توزائل نہیں ہوتی  ہو،مگر منہ سے بدبو آتی ہو، تو اسے استعمال کرنامکروہ تنزیہی خلاف اولی ہےاگر  منہ بدبودار نہ ہواور نہ ہی کسی اور …

Read More »

مجھے ریح خارج ہونے کا مرض ہے کئی بار وضو بنانا پڑتا ہے اور کبھی کبھار پڑھ بھی لی جاتی ہے ،لیکن عمومی طور پر نہیں پڑھی جاتی ،تو مجھے کیا وضو کی رخصت ہوگی؟

سوال: مجھے ریح خارج ہونے کا مرض ہے کئی بار وضو بنانا پڑتا ہے اور کبھی کبھار پڑھ بھی لی جاتی ہے ،لیکن عمومی طور پر نہیں پڑھی جاتی ،تو مجھے کیا  وضو کی رخصت ہوگی؟ جواب: نمازکے صحیح ہونے کیلئے طہارت(باوضوہونا)شرط ہے،اگردورانِ نمازہوا خارج ہوجائےتووضوٹوٹ جائے  گا۔ البتہ اگر …

Read More »

بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟

سوال: بولی والی کمیٹی میں شرکت کرنا اور یہ لینا کیسا ہے؟ جواب: بولی والی کمیٹی  میں شرکت کرنا  اور اس کا لین دین کرناناجائز وحرام ہے ،لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ کی رقم کسی کو علاج کے لئے دئیے سکتے ہیں ؟

Read More »