سوال: کیا مرد چاندی کی بریسلٹ پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ جواب: مرد کےلئے چاندی کی بریسلٹ(کلائی میں پہننے کاایک زیور) پہننا حرام ہے اور یہ پہن کر مرد کےلئے نماز پڑھنامکروہ تحریمی واجب الاعادہ ہے یعنی بریسلٹ پہن کر مرد نے جو نماز پڑھی ہے اس کا دہرانا اس …
Read More »darulfikar
روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھنا
سوال: کھانا بنانے والا روزہ کی حالت میں نمک وغیرہ چکھ کر تھوک دیتا اور کلی کر لیتا ہے، تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب: روزہ دار کو بلاعذر کسی چیز کا چکھنا مکروہ ہے اور عذر ہو، تو حرج نہیں۔ چکھنے سے مراد یہ ہے کہ زبان …
Read More »کیا مقروض کو صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص مقروض ہو تو کیا اسے صدقہ فطر دیا جاسکتا ہے ؟ جواب: مقروض اگر سید، ہاشمی نہ ہو اورشرعی فقیر بھی ہو ( یعنی اس کی ملکیت میں قرض اور حاجتِ اصلیہ نکال کر ساڑھے باون تولہ چاندی کی …
Read More »روزہ افطار کرتے وقت کی دعا
سوال: روزہ افطار میں یہ دعاء پڑھنا کیسا "اللَّهُمَّ لَكَ صُمْتُ وَعَلَى رِزْقِكَ أَفْطَرْتُ؟ جواب: افطار کے وقت اس دعا کو پڑھنا جائز و کارِ ثواب ہے اورحدیث پاک سے ثابت ہے،چنانچہ سنن ابی داؤد میں حضرت معاذ بن زہرۃ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے’’ان النبی صلی اللہ علیہ …
Read More »صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر میں دینا
سوال: صدقۂ فطر کی رقم مسجد کی تعمیر کے لئے دے سکتےہیں یا نہیں؟ جواب: فطرہ کی رقم براہِ راست مسجد میں نہیں دی جاسکتی بلکہ اس کے بھی وہی مصارف ہیں جو زکوٰۃ کے ہیں، البتہ اگر مسجد کو حاجت ہو، تو حیلۂ شرعی کے ذریعے فطرہ کی رقم …
Read More »رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا زید پر اپنی منکوحہ کا فطرہ بھی واجب ہوگا؟ جبکہ ابھی صرف نکاح ہی ہوا ہے کچھ عرصے بعد رخصتی ہونی ہے ؟ جواب: شوہر پر بیوی کا فطرہ واجب نہیں، خواہ رخصتی ہوئی ہو یا نہ …
Read More »اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا کیسا ؟
سوال:کیاشیخ فانی والدین(جن کو روزوں کی جگہ فدیہ دینے کی اجازت ہے) اپنی مستحقہ بیٹی کو اپنےروزوں کا فدیہ دے سکتےہیں ؟ جواب: اپنی بیٹی کو روزوں کا فدیہ دینا شرعاً جائز نہیں ہے، اگرچہ وہ مستحقہ ہو۔ اگر دے دیا، تو ادا نہیں ہوگا، کیونکہ روزوں کے بدلے فدیہ دینا صدقاتِ واجبہ میں سے ہے، …
Read More »روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈالنا
سوال کیا روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں؟ جواب: روزے کی حالت میں ناف میں تیل ڈال سکتے ہیں، اس کی وجہ سے روزے پر کچھ اثر نہیں پڑے گا کہ ناف میں کوئی منفذ(ناک اورمنہ کی طرح کابڑاسوراخ ) نہیں ہےکہ جس کے ذریعے تیل جوف میں چلاجائے …
Read More »روزہ کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
سوال: کیا میاں، بیوی حالت روزہ میں ایک دوسرےکی زبان چوس سکتے ہیں؟ جواب: حالت روزہ میں میاں، بیوی کا ایک دوسرے کی زبان چوسنا مکروہ ہے ، جبکہ دوسرے کاجوتھوک زبان چوسنے سے منہ میں آیااسے تھوک دے اور اگر کسی نےدوسرے کا تھوک نگلا تو اس کا روزہ …
Read More »جورمضان کا روزہ نہ رکھے اسے کھانا بناکر دینا کیسا؟
سوال: ایک شخص ہے، جو روزہ رکھ سکتا ہے لیکن وہ روزہ نہ رکھے تو ایسے شخص کو کھانا بنا کر دینے والا گنہگار ہوگا یا نہیں؟ جواب: اگر وہ شخص واقعی کسی عذر ِشرعی کے بغیر روزہ نہیں رکھ رہا تو ایسا شخص ضرور گنہگار اور عذابِ جہنم کا حقدار ہے اور ایسے …
Read More »