سوال: حج بدل کرنے والے پرکتنی قربانیاں کرنا لازم ہے؟ جواب:حج بدل کرنے والااگرقارن یامتمتع ہے تواس پر ایک قربانی واجب ہے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »darulfikar
عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟
سوال: عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟ جواب:بہن کا شوہر اس کے لئے نامحرم ہے اور نامحرم کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاناجائز نہیں۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا؟
سوال:زید نے چوری کی لیکن قسم کھا لی کہ نہیں چوری کی تو کیا اس پر تجدید ایمان کا حکم ہوگا جواب:جھوٹی قسم کھانا سخت ناجائز و حرام اور کبیرہ گناہ ہے جس پر توبہ کرنا لازم ہے،البتہ اس سے تجدید ایمان لازم نہیں۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز …
Read More »پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟
سوال:پہلی رکعت میں سورۃ الناس پڑھی تو دوسری رکعت میں کیا پڑھے؟ جواب:دوسری میں بھی سورۃ الناس پڑھنا ہوگی۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »والد کاچچا بیٹی کا محرم ہے یا نہیں ؟
سوال: والد کاچچا بیٹی کا محرم ہے یا نہیں ؟ جواب:والد کا چچا بیٹی کا محرم ہے ۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دوعت سلامی)
Read More »اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟
سوال: اذان کے وقت کسی نے سلام کیاتوپہلے اذان کا جواب دینا چاہئے یا سلام کا جواب ؟ جواب:اذان کے وقت کوئی سلام کرے تو پہلے اذان کا جواب دے،اذان مکمل ہونے کے بعد سلام کا جواب دے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟
سوال:حاجت نہ ہو تو وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری ہے؟ جواب: وضو کے صحیح ہونے کے لئے استنجا کرنا ضروری نہیں ،البتہ سنت ضرور ہے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ (دعوت اسلامی)
Read More »قعدہ اولی کا کیا حکم ہے
سوال: اس بات کی وضاحت کر دیں کہ لکھا ہے کہ’’ قعدهٔ اُولیٰ واجِب ہے اگر چہِ نَمازِ نفل ہو ( نفل میں چار یا اس سے زیادہ رکعتیں ایک سلام کے ساتھ پڑھنا چاہیں تب ہر دو دو رکعت کے بعد قعدہ کرنا فرض ہے اور ہر قعدہ ”قعدۂ …
Read More »وعدہ پورا کرنا کیسا
سوال: وعدہ کیا ،نبھانہیں پایا ،دوسرے نے کہا کہ تم پر حکم کفر ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو دھوکہ دے وہ ہم میں سے نہیں،تو اب اس کہنے والے پر کیا حکم ہے؟ جواب: وعدہ خلافی گناہ ہے لیکن بعض صورتوں میں وعدے کاخلاف …
Read More »کیا ہم جوٹھے منہ سے قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
سوال:کیا ہم جوٹھے منہ سے قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب: کھانا کھانے کے بعد کلی کئے بغیرذکر واذکارکر نا، قرآن پاک پڑھناجائز ہے،البتہ بہتریہ ہے کہ منہ کو کھانے کے اجزا سے صاف کر کے ذکر و اذکار کیا جائے۔ بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟ …
Read More »