darulfikar

گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی

گائے بھینس اور بکری میں کتنے تھن خشک ہو ں تو قربانی اوریہ بات بھی یادرہے کہ گائے،بھینس میں اگرکسی کے دوتھن خشک ہوچکے ہوں تواس کی قربانی جائزنہ ہوگی اوربکری،بھیڑمیں قربانی ناجائزہونے کے لیے صرف ایک کاخشک ہوناہی کافی ہے۔        بہارِ شریعت میں ہے: ’’جس کے تھن کٹے …

Read More »

جانور کا تھن خشک ہو تو قربانی کاحکم

  سوال:ایسی گائے کہ جس میں قربانی کی تمام شرائط پائی جاتی ہوں لیکن اس  کاایک تھن خشک ہوجائے اوراس میں سے دودھ نہ آتاہو،لیکن بقیہ تین تھنوں سے دودھ آتا ہو، اس کی قربانی کا کیا حکم ہے؟ جواب:ایسی گائے یابھینس کہ جس میں قربانی کی دیگرتمام شرائط پائی …

Read More »

اگرکسی نے قربانی کے لئے گائے خریدی اور وہ دودھ بھی دیتی ہو تو اس دودھ کا کیا کر

سوال:اگرکسی نے قربانی کے لئے گائے خریدی اوروہ دودھ بھی دیتی ہوتواس دودھ کاکیا کرے؟ جواب: قربانی والے جانور کا دودھ دوہنا مکروہ و ممنوع ہے۔اگرجانور دودھ والا ہے تواس کے تھن پر ٹھنڈاپانی چھڑکیں کہ دودھ خشک ہو جائے اوراگراس سے بھی کام نہ چلے تو اس جانورکادودھ دوہ …

Read More »

کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟

سوال:کیا دودھ دینے والے جانور کی قربانی جائزہے؟ جواب:جی ہاں!جائزتوہے لیکن گابھن جانور کی قربانی کی طرح اسے بھی شریعت نے ناپسندفرمایاہے ۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’دودھ کے جانور…کی قربانی اگرچہ صحیح ہے مگرناپسندہے،حدیث میں اس سے ممانعت فرمائی۔‘‘ (فتاوی رضویہ ،ج20،ص370) (قربانی کے احکام از شیخ …

Read More »

بکری کی موت کے بارے میں اکتلاف

سوال:اگرکسی جانور گائے یابکری وغیرہ میں ذبح کے بعداختلاف واقع ہوجائے کہ یہ بوقتِ ذبح زندہ بھی تھی یامرچکی تھی بعض کہیں کہ مرچکی تھی اوربعض کہیں کہ زندہ تھی توکیااس کاکھاناجائزہوگا؟ جواب:اس صورت میں بوقتِ ذبح ایسی گائے یا بکری سے خون کانکلنااگرایساہوجیسے زندہ سے نکلتاہے تواس کاکھاناحلال ہے …

Read More »

قربانی کے لئے گابھن جانورخریداورقربانی سے پہلے ہی اس کے پیٹ سے بچہ نکل آیاتوکیاکرناچاہئے؟

سوال: قربانی کے لئے گابھن جانورخریداور قربانی سے پہلے ہی اس کے پیٹ سے بچہ نکل آیاتوکیاکرناچاہئے؟ جواب: قربانی کے جانورکے قربانی کرنے سے پہلے بچہ پیداہواتواسے بھی ذبح کردیاجائے اوراگرذبح نہ کیااوربیچ دیاتواس کی قیمت صدقہ کردی جائے اوراگرنہ ذبح کیاگیااورنہ ہی بیچاگیااورایامِ نحرگزرگئے تواس کوزندہ صدقہ کردیاجائے۔        …

Read More »

کیا گابھن جانورگائے،بھینس،بکری یابھیڑوغیرہ کی قربانی جائزہے؟

سوال:کیا گابھن جانورگائے،بھینس،بکری یابھیڑوغیرہ کی قربانی جائزہے؟ جواب:جی ہاں! گابھن جانورکی قربانی جائزتوہے لیکن شریعت نے اسے ناپسند فرمایایعنی اگرکوئی کرے گاتوہوجائے گی مگرناپسندیدہ ہے۔        فتاوی رضویہ میں ہے:        ’’گابھن کی قربانی اگرچہ صحیح ہے مگرناپسندہے،حدیث میں اس سے ممانعت فرمائی‘‘۔ (فتاوی رضویہ ،ج20،ص370) سوال:اگرقربانی کے جانورکے پیٹ …

Read More »

ایک جانورہے جس کے دو،تین دانت ٹوٹے ہوئے ہیں لیکن چارہ کھاسکتاہوتواس جانورکی قربانی کرنے کے حوالے سے کیاحکم ہوگا؟ جواب:ایسے جانورکی قربانی کرناجائزہے،کیونکہ اگرکسی جانور کے کچھ دانت نہ ہوں،لیکن اتنے دانت سلامت ہوں کہ جن سے وہ خود چارہ کھاسکے،تو اُس جانور کی قربانی جائزتو ہے،لیکن بہتر یہ ہے کہ دوسرابے عیب جانورلیں کہ چھوٹے عیب سے بھی سالم جانورمستحب ہے۔ ہدایہ شریف میں ہے: ’’ان بقی مایمکن الاعتلاف بہ اجزأہ لحصول المقصود‘‘ ترجمہ: اگر اتنے دانت باقی ہیں،جن کے ساتھ وہ چارہ کھا سکتا ہے،تو مقصود کے حاصل ہونے کی وجہ سےاُس جانورکی قربانی جائز ہے۔ (ہدایہ،ج4،ص448،مطبوعہ لاہور) فتاوی قاضی خان میں ہے: ’’ان بقی لھا من الاسنان قدر ما تعتلف جاز والا فلا‘‘ ترجمہ:اگراتنے دانت ہوں ،جن سے چارہ کھا سکے،تو اُس کی قربانی جائز ہے،ورنہ جائز نہیں۔ (فتاوی قاضی خان،ج3،ص240،مطبوعہ کراچی) (قربانی کے احکام از شیخ الحدیث مفتی عرفان احمد عطاری مدنی)

سوال:ایک جانور ہے جس کے دو،تین دانت ٹوٹے ہوئے ہیں لیکن چارہ کھاسکتاہوتواس جانورکی قربانی کرنے کے حوالے سے کیاحکم ہوگا؟ جواب:ایسے جانور کی قربانی  کرناجائزہے،کیونکہ اگرکسی جانور کے کچھ دانت نہ ہوں،لیکن اتنے دانت سلامت ہوں کہ جن سے وہ خود چارہ کھاسکے،تو اُس جانور کی قربانی جائزتو ہے،لیکن  …

Read More »

دم کے کتنے میں کیا بال بھی شامل ہونگت یا نہیں

سوال: دم کٹنے میں جوایک تہائی سے زیادہ کٹ  جانے پرقربانی نہ ہونے کاحکم ہے تویہ بتائیے کہ اس کی مقدارکااعتبارکہاں سے کریں گے،آیااس مقدارمیں دم کے لٹکتے ہوئے بال بھی شامل ہیں یانہیں یعنی اگرجانورکی دم کاکچھ حصہ کٹا اوربقیہ لٹکتے بال کٹے کہ اگردونوں کوجمع کرکےدیکھاجائے،توتہائی سے زیادہ …

Read More »

اگر کسی جانور کے سوراخ ہو تو کیا اس کی قربانی؟

سوال:لوگ اپنے جانوروں کومخصوص نشانیاں لگاتے ہیں،اگرکوئی ایساجانورملے جس کے کان میں چھوٹے چھوٹے ،دو،تین سوراخ ہوں لیکن کان کاکوئی حصہ کاٹ کرالگ نہ کیاگیاہوتوکیاایسے جانورکی قربانی ہوسکتی ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں جس بیل کے کان میں دو،تین سوراخ ہوں،اگر وہ مل کرتہائی کان کی مقداریااس سے کم ہیں …

Read More »